X Bannu News HD

X Bannu News HD نیوز اپڈیٹ، انٹرٹینمنٹ، سیاخت، کلچر،ایجوکیشن، سیاست اور کھیلوں کی خبریں.....

10/06/2025

بنوں میں جناح فیملی پارک کے افتتاح پر علماء کو اعتراض ، بند کرنے کیلئے جمعہ کے روز تک کی ڈیڈ لائن ۔۔۔۔

06/06/2025

ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو اللہ پاک توبے کی توفیق بھی عطا نہیں فرماتا ، چونکہ اسکا تعلق حقوق العباد سے ہے۔
لہذا ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔
مولانا حافظ عبدالغفار قریشی صاحب ، امیر آئمہ مساجد ضلع بنوں کا قوم کے نام اہم پیغام

شائقین فٹبال کیلئے بڑی خوشخبری ۔ان شاءاللہ۔۔۔10 جون 2025 بروز منگل افتتاحی تقریب اور ساتھ ہی افتتاحی میچ بھی ہوگا۔۔۔
02/06/2025

شائقین فٹبال کیلئے بڑی خوشخبری ۔ان شاءاللہ۔۔۔10 جون 2025 بروز منگل افتتاحی تقریب اور ساتھ ہی افتتاحی میچ بھی ہوگا۔۔۔

18/05/2025

ضلع بنوں میں بند سڑکیں کھولنے کا کریڈیٹ صرف اور صرف ضلعی امیر آئمہ مساجد والمدارس مولانا حافظ عبدالغفار صاحب قریشی اور بنوں مشران کے سر ہے ۔
باقی لوگوں کے جعلی نعروں اور دعووں پر کان نہ دھریں ۔

Tensile fabric20 سالہ گارنٹی کیساتھ ، سن پروف ، فائر پروف ایک ایسی شاندار ایجاد جو کہ سورج کی گرمی سے پگلتا نہیں ، نیچے ...
29/04/2025

Tensile fabric
20 سالہ گارنٹی کیساتھ ، سن پروف ، فائر پروف
ایک ایسی شاندار ایجاد جو کہ سورج کی گرمی سے پگلتا نہیں ، نیچے تہہ پر ہیٹ نہیں پھینکتا ، ژالہ باری اس پر اثر نہیں کرسکتی ، رنگ نہیں بدلتا ۔ پھٹ نہیں جاتا ، فائبر گلاس اور لوہے کے چادروں سے کئی گنا فائدے مند ، الغرض ہر لحاظ سے ایک منفرد چیز ہے ۔ پاکستان بھر سے کسی بھی شہر میں انسٹال کرنے کیلئے

واٹس ایپ رابطہ نمبر 03339725370

22/04/2025

I got 11,000 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

جامعہ تحسین القران نوشہرہ کے سابق مدرس حضرت مولانا قاری عطاء اللہ شاہ صاحب ، اب اپنے ضلع بنوں میں تدریسی خدمات سرانجام د...
14/04/2025

جامعہ تحسین القران نوشہرہ کے سابق مدرس حضرت مولانا قاری عطاء اللہ شاہ صاحب ، اب اپنے ضلع بنوں میں تدریسی خدمات سرانجام دینگے ، اہل بنوں علومِ دینیہ کے طالب علم اس سعادت سے مستفید ہوسکتے ہیں ۔
رابطہ نمبر 03368474964

غیرملکی برانڈ پیپسی ،کوک، سیون اپ ،فانٹا کے مقابلے میں  اب اپنے ملکی مصنوعات کو پرومٹ کرکے اپنے ملک اور مسلمانوں کو فائد...
10/04/2025

غیرملکی برانڈ پیپسی ،کوک، سیون اپ ،فانٹا کے مقابلے میں اب اپنے ملکی مصنوعات کو پرومٹ کرکے اپنے ملک اور مسلمانوں کو فائدہ پہنچائیں ؛ حافظ فوڈز
مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب کیطرف سے ھنی کولا واقعی ایک زبردست انتخاب ہے !

یہ ذائقے میں کافی ریفریشنگ اور متبادل کے طور پر بہترین ہے، خاص طور پر جب کوئی مقامی برانڈ کو سپورٹ کرنا چاہے اور غیر ملکی برانڈز سے بچنا چاہے۔

ھنی کولا کی خاص باتیں: ذائقہ کافی حد تک بین الاقوامی معیار کا ہے قیمت بھی نسبتاً مناسب ہے, مقامی انڈسٹری کو فروغ دیتا ہے,اور سب سے اہم: اس---رائیلی یا غیر ملکی برانڈز پر انحصار کم کرتا ہے, اگر ھنی کولاجیسے برانڈز کو ہم سب مل کر سپورٹ کریں تو نہ صرف معیشت بہتر ہوگی، بلکہ پاکستان میں عالمی معیار کی کولڈ ڈرنک انڈسٹری بھی پروان چڑھے گی۔ملک بھر کے ہر شہر میں دستیاب ہے۔

ضلع بنوں میں ملنے کا پتہ
انتخاب ٹریڈرز میریان روڈ
03140883575 عابداللہ

ضلع کرک ڈسٹری بیوٹر افاق خان امبیری کلہ
03489655248

پورے خیبر پختون خواہ کے کسی بھی ضلع میں ڈسٹری بیوٹر حاصل کرنے کیلئے ، مفتی محمد امجد صاحب سے رابطہ فرمائیں ۔ 03159339700

30/03/2025

آج بکاخیل منڈی میں سرعام ہوائی فائرنگ دیکھ کر مولانا بجلی گھر صاحب کی بات یاد آگئی ۔ شرمیدلو

Address

Bannu

Telephone

+923359764307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when X Bannu News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to X Bannu News HD:

Share