Sulah News - صلح نیوز

Sulah News - صلح نیوز Sulah News - صلح نیوز

coming soon

جب ملک کی مائیں بہنیں بیٹیاں اپنے حق کے لیئے روڈوں پر نکلیں تو سمجھ جائیں ریاست ناکام ہو چکی ہے۔۔ Mahrang Baloch
21/12/2023

جب ملک کی مائیں بہنیں بیٹیاں اپنے حق کے لیئے روڈوں پر نکلیں تو سمجھ جائیں ریاست ناکام ہو چکی ہے۔۔ Mahrang Baloch

‏جب تک یہ پُرزے الگ الگ ہیں ، اِن سے کوئی نہیں ڈرتا اور جب یہ یکجا ہوجاتے ہیں۔۔تب بڑے بڑوں کے پسینے چُھوٹ جاتے ہیں۔یہی ح...
05/03/2022

‏جب تک یہ پُرزے الگ الگ ہیں ، اِن سے کوئی نہیں ڈرتا اور جب یہ یکجا ہوجاتے ہیں۔۔
تب بڑے بڑوں کے پسینے چُھوٹ جاتے ہیں۔
یہی حال بِکھری ہوٸی مسلم امّہ کا ہے۔
اللہ پاک امّتِ محمدی کو یکجا کرے ۔۔آمین

آئی ایم ایف: پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیاذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرض...
09/01/2022

آئی ایم ایف: پاکستان کے 6 ارب ڈالر قرض کا جائزہ مؤخر کر دیا

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست پر قرضےکا جائزہ مؤخر کیا ہےذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے کا جائزہ 12 جنوری کو لینا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے قرضے کا جائزہ آئی ایم ایف اب 28 یا 31 جنوری کولےگا۔

#نیوز #صلح

فواد خان ولد نظر علی خان جھنڈوخیل ڈیری کلا گھر سے لاپتہ ہے جس کو بھی ملے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 0335547430...
09/01/2022

فواد خان ولد نظر علی خان جھنڈوخیل ڈیری کلا گھر سے لاپتہ ہے جس کو بھی ملے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03355474305

09/01/2022

Fun time 😁😁

آخری سیلفی اور سفید موت 🥺😭الله مغفرت فرمائے۔ آمین یارب العالمین
09/01/2022

آخری سیلفی اور سفید موت 🥺😭
الله مغفرت فرمائے۔ آمین یارب العالمین

یہ ہے مٹکی بیزن خیل قوم کے سڑک کا حال جو کئی دیہائیوں سے کھنڈر کا منظر پیش کررہی ہے.جس پر روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہ...
08/01/2022

یہ ہے مٹکی بیزن خیل قوم کے سڑک کا حال جو کئی دیہائیوں سے کھنڈر کا منظر پیش کررہی ہے.جس پر روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہیں

08/01/2022

انتہائی افسوس ناک وڈیو
مری گلیات میں ٹھنڈ سے گاڑی مین سوار سارے بندے فوت ھو گئے برف میں پھنس گئے تھے۔

مری ! ابتدائی اطلاعات کے مطابق مری میں گزشتہ رات برفانی طوفان سے 20سے 30 لوگ جانبحق ہوچکے ہیں، ابھی راستے مکمل بند  ہیں،...
08/01/2022

مری !

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مری میں گزشتہ رات برفانی طوفان سے 20سے 30 لوگ جانبحق ہوچکے ہیں، ابھی راستے مکمل بند ہیں، ریسکیو ٹیمیں کم ہیں , مری کو مکمل سیل کرکے ایمرجنسی لگا دی گئی ہے۔ لوگ ساری رات چیختے رہے لیکن کسی نے پرواہ نہ کی، پانچ فٹ تک دو گھنٹوں کے اندر برف پڑی،۔ میڈیا ۔۔
😭

    : شین باغ لکی سٹی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے میرعلی میں تعینات سی ٹی ڈی پولیس اہلکار عبد الرحمان ول...
07/01/2022


: شین باغ لکی سٹی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے میرعلی میں تعینات سی ٹی ڈی پولیس اہلکار عبد الرحمان ولد اکبر زمان سکنہ شاہ مدو لکی مروت جاں بحق۔ ذرائع

07/01/2022

مدینہ مسجد طارق روڈ کو گرانے کا حکم دینے والا چیف جسٹس گلزار احمد مندروں کے لئے زمین عدالتوں سے دلوانے کا وعدہ اور مندروں کی حفاظت کی یقین دھانی کرواتے ہوئے۔
یہ ہے کلمہ طبیہ کے نام پر حاصل کردہ اسلامی ملک کا چیف جسٹس۔

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sulah News - صلح نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sulah News - صلح نیوز:

Share