All Bannu Media

All Bannu Media ہم کسی پر بھی تنقید یا تنازعہ نہیں کرنا چاہتے ہم میڈیا ہے

11/01/2026

مدرسہ بیرون لکی گیٹ تحسین القرآن سے 90 طالب علم ماشاءاللہ
علماء، ، قاری، حافظ

04/01/2026

پیاروں
اپنے گاڑی موٹرسائیکل رکشہ کی لائٹ آن کر کے رکھیں جس طرح بنوں میں دھند ہے کہیں نقصان نہ ہو

04/01/2026

میرا پیاروں
سردی نے زور دیکھنا شروع کر دیا
بنوں میں شدید دھند ہے
لہذا احتیاط تدبیر کر کے گھر سے نکلے

28/12/2025

‏راستےپر کنکر ھوں تو جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتے میں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے
ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔"

28/12/2025

بنوں: لنڈی جلندھر میں پیش آنے والے افسوس ناک فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخ۔می ہوئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر موجود تمام زخ۔میوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا۔

ہسپتال میں بھی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھرپور انداز میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتی رہیں اور زخ۔میوں کو درکار طبی سہولیات کی فراہمی میں ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا۔

ریسکیو 1122 کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی پر متاثرہ افراد اور موقع پر موجود عوام نے ریسکیو ٹیموں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی خدمات کو سراہا۔

لکی مروت پولیس کا احسن اقدام سامنے آیا ہے، جہاں نامناسب گانے گانے پر گلوکار امین اللہ ولد نصراللہ سکنہ نورنگ کو گرفتار ک...
27/12/2025

لکی مروت پولیس کا احسن اقدام سامنے آیا ہے، جہاں نامناسب گانے گانے پر گلوکار امین اللہ ولد نصراللہ سکنہ نورنگ کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں امین اللہ نے اعتراف کیا کہ اس سے کچھ نامناسب گانے گائے گئے، جس پر وہ پوری قوم سے معافی کا خواستگار ہے اور آئندہ کبھی ایسی گلوکاری نہیں کرے گا۔ ڈی آئی جی سجاد خان کے احکامات پر ڈی پی او نذیر خان کی قیادت میں یہ کارروائی عمل میں لائی گئی، جس پر عوام نے پولیس کو زبردست الفاظ میں سراہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جو بھی نامناسب بات یا حرکت کرے گا، اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

27/12/2025

*قرآن سے محبت کی نشانی*

یہ ہے کہ تم اس کے لیے اپنے وقت کو ترتیب دو۔
اور جو یہ دعویٰ کرے کہ اسے وقت نہیں ملتا، یا اپنی مصروفیات کو عذر بنا لے،
تو حقیقت یہ ہے کہ وہ محروم ہے، اور شیطان اس پر غالب آ چکا ہے۔
سوچو ذرا…
تمہارے کھانے کا ایک وقت ہے،کام کا ایک وقت ہے،نیند کا ایک وقت ہے
پھر ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ زندگی کی ہر چیز کے لیے وقت ہو
مگر قرآن کے لیے نہیں؟
قرآن کو مضبوطی سے تھام لو،اور اسے اپنے دن کی اولین ترجیحات میں شامل کر لو۔
کیونکہ جس دل میں قرآن کے لیے وقت نہیں،
وہ دل اصل زندگی سے محروم رہ جاتا ہے۔

27/12/2025

بنوں میں پرانے مال منڈی کیساتھ لنڈا بازار ہے جس میں نہایت ہی بہترین چیز سردی کیلئے دستیاب ہوتے ہیں جو غریب بھائی وہاں بآسانی خرید سکتے ہیں

18/07/2024

توسے دا قسم ووی بنی گل خلقہ سبا تہ ٹول بازار تہ روشئیے
امن احتجاج

انتہائی افسوسناک خبر  گاڑی گہرے گڑھے میں جاگری جس میں (6) افراد شہید جس میں 3 کا تعلق ایک گھر سے ہے1:مولوی عبدالمالک ولد...
18/07/2024

انتہائی افسوسناک خبر
گاڑی گہرے گڑھے میں جاگری جس میں (6) افراد شہید جس میں 3 کا تعلق ایک گھر سے ہے
1:مولوی عبدالمالک ولد حاجی محمد یوسف اچکزئی شمشوزی
2:نجم الدین ولد حاجی شیر علی
3:رحیم الدین ولد حاجی شیرعلی
4:محمد اعظم بن محمد عیسی
5 :- مولوی عبداللہ کاکڑ احمد خیل
6 :- حاجی محمد نعیم پوپلزئی
کوئٹہ سے پیکنک کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ راستے میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کی وجہ میں 6 افراد موقع پر شہید ہوگئے۔
اللہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان تمام شہیدوں کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
نماز جنازہ بروز جمعرات 8:30 بجے صبح مغربی بائی پاس پشتون باغ خروٹ آباد قبرستان میں سپر خاک کردیا گیا
اللہ تعالٰی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

17/07/2024

اب بھی موقعہ ہے
امن کیلئے نکلو
بنوں کی حاطر

17/07/2024

اب پچھتائے کیا جب چھڑایا چت گئی کھیت
اگر اس امن کیلئے بہت پہلے نکلے ہوتے
تو اج میرے فوجی اور بنوں گل میں معصوم لوگ شہید نہ ہوتے

Address

Bannu

Telephone

+33559905469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Bannu Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category