21/11/2024
*وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ يَّقُوۡلُ رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ*
*اور ان میں سے بعض وہ ہیں جو کہتے ہیں : اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں اچھائی عطا فرما اور آخرت میں (بھی) اچھائی عطا فرما ‘ اور ہم کو دوزخ کے عذاب سے بچا۔۔۔*
*(القرآن – سورۃ 2 – البقرة – آیت 201)*