12/09/2025
بنوں سرکاری ڈیری فارم سے چوری شدہ جانوروں کی خرید وفروخت ممنوع ہے ، اگر اس میں کسی کی انوالمینٹ ہوئی تو وہ دہشتگرد یا ان کا الہ کار سمجھا جائیگا ، ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ،
سیکورٹی ذرائع