
31/01/2025
سورنگی اڈہ پیپل بازار داودشاہ روڈ پر ڈکیتیاں کرنے والے 4_ ڈاکو یہ ہیں۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو کے مرنے اور تین زخمی ہونے کی اطلاع
دمساز خان ایس ایس ایچ او تھانہ کینٹ کچھ دن پہلے کینٹ تھانہ پر تعینات ہوئے ہیں ۔اس کاروائی پر علاقہ داودشاہ ۔ممش خیل اور ممندخیل کے عوام اس کی بہادری کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔اور ہم سب مزید توقع کرتے ہیں کہ وہ علاقے میں موجود تمام جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ۔اور علاقے میں امن امان قائم کریں گے ۔
عوام سے بھی گزارش ہے کہ پولیس کے ساتھ جرائم پیشہ افراد کے خلاف تعاون کریں۔
کچھ ماہ پہلے اسی جگہ پر ڈکیتی ہوئی تھی ۔جس میں ہسپتال سے مریض خواتین ارہی تھی ۔تو ان سے کانوں کے سونے کی بالیاں بھی چھینی گئ تھی ۔کتنی شرم اور ظلم کی بات ہے ۔
لیکن یہ ظالم پھر بھی ظلم کرتے ہیں ۔
ڈی ائی جی اور ڈی پی او بنوں سے اپیل ہے کہ دمساز خان کو اس کاروائی پر خصوصی انعام اور تعریفی اسناد سے نوازیں۔
Cricket highlight