24/08/2025
اج قوم عمرزئی سیدحیل بیزن حیل کا متفقہ جرگہ ہوا جرگہ مغوی عبداللہ جان والد رابا خان کے حوالے تھا قوم نے آپس میں موجودہ مغوی کے بارے بھی کچھ لائحہ عمل تیارکیا جو کے میڈیا پر نشر نہیں کیا اور آئندہ وقت کیلئے بھی اتفاق اتحاد قائم کرنے کیلئے کمیٹی بنائی