Fakher e Bannu

Fakher e Bannu Aware of Analysis and features of current situation in Bannu KPK.
(3)

24/07/2026

10 جولائی عمرہ گروپ
مدینۃ المنورہ کی مقدس زیارات
معلم مولانا عبدالرحمن حقانی
راحت انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز حج عمرہ سروسز بنوں برانچ
0335-5393097
0332-7070917

عوام کے ساتھ عوامی ظلم
24/07/2026

عوام کے ساتھ عوامی ظلم

21/07/2026

ایم پی سے ملک عدنان وزیر نے بنوں میں نیٹ ورک کے خوالے سے اسمبلی فلور پر آواز بلند کردی۔

20/07/2026

بنوں ڈی پی او بنوں کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال کی سربراہی میں میریان کے مختلف علاقوں میں کامیاب سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن ، آپریشن میں ایس پی سی ٹی ڈی فضل واحد خان، ایس پی رورل اسد علی شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس، کیو آر ایف اسکواڈ، بم ڈسپوزل یونٹ اور سی ٹی ڈی پولیس نے مشترکہ طور پر حصہ لیا آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی، شہریوں کے شناختی کارڈز کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی، جبکہ مشتبہ افراد اور مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی گئی تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا بروقت تدارک یقینی بنایا جا سکے کارروائی کے نتیجے میں 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ 2 کلاشنکوف، ایک رپیٹر بندوق، 4 رائفلیں، متعدد کارتوس اور 8 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں دورانِ آپریشن بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیموں نے ممباتی برکزئی اور خنی کلہ کے علاقوں میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 دیسی ساختہ بم (IEDs) بحفاظت ناکارہ بنا دیے۔ ان بموں میں مجموعی طور پر تقریباً 120 کلو گرام بارودی مواد نصب تھا، جسے محفوظ طریقے سے تلف کر دیا گیا۔ بروقت کارروائی کے باعث ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ٹال دیا گیا بنوں پولیس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں پائیدار امن کے قیام، جرائم پیشہ اور شرپسند عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنانے کے لیے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز بلا تعطل جاری رکھے جائیں گے

پولیس ذرائع

17/07/2026

بنوں میں حالات نارمل پریشان ہونے کی ضرورت بالکل نہیں دعا کریں ۔

بنوں میں نیٹ ورک کی بندش اور کشیدہ صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال یہ ہے:  : انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے...
17/07/2026

بنوں میں نیٹ ورک کی بندش اور کشیدہ صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال یہ ہے:
: انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بنوں کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ نیٹ ورک کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بظاہر علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنا اور افواہوں کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔
: علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور حساس مقامات پر نفری تعینات ہے۔ داخلی اور خارجی راستوں کی نگرانی سخت کر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کی نقل و حرکت محدود ہو کر رہ گئی ہے۔
: نیٹ ورک کی بندش کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ متاثر شعبے آن لائن کاروبار، بینکنگ، اور مواصلاتی رابطے ہیں، جس کی وجہ سے لوگ اپنے پیاروں سے رابطے اور روزمرہ کے اہم کاموں سے محروم ہیں۔
: موجودہ حالات میں گھروں کے اندر رہنا اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنا ہی سب سے بہتر ہے۔ کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف مستند سرکاری ذرائع سے آنے والی ہدایات پر عمل کریں۔
اللہ تعالیٰ بنوں اور وہاں کے تمام شہریوں کو ہر قسم کے شر اور نقصان سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

  بابائے بجلی ملک راحت خان کا بنوں عوام کیلئے پیغام 18جولائی 2026 بروز ہفتہ، صبح 8 بجے اللہ چوک سے ان شاء اللہ حق، اتحاد...
16/07/2026


بابائے بجلی ملک راحت خان کا بنوں عوام کیلئے پیغام
18جولائی 2026 بروز ہفتہ، صبح 8 بجے اللہ چوک سے
ان شاء اللہ حق، اتحاد اور امن کے پیغام کے ساتھ پرامن طور پر کچہری کی جانب روانہ ہوں گے۔”
بنوں کے عوام کو اپنا حق ادا کرنا چاہیئے ۔

15/07/2026

علاقہ میریان سے ایمرجنسی پیغام

15/07/2026

میریان پولیس سٹیشن پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی گئی
دھ۔ماکے میں نقصان کا خدشہ

Address

Bannu, Khyber Pakhtunkuwa
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakher e Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share