Insaf News

Insaf News insaf news official

11/05/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کا بنوں حالاتِ پر بے بسی کا اظہار
بنوں مشران نے وزیر اعلی کی بے بسی کے اظہار کے بعد کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کے ساتھ جرگہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

11/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پر احتجاجی کیمپ شروع جس کی قیادت سٹی اتحاد مشران اور بنوں کے مشران کررے ہیں چیف سیکرٹری کے پی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نوٹس لیں اور سکول نمبر 2 پر تعمیراتی کام شروع کیا جائے
سٹی اتحاد مشران اور بنوں مشران کا وزیر اعلیٰ سے مطالبہ 3 ہزار طلباء کی مستقبل دعو پر ہے

11/05/2026

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بنوں جرگہ مشران سے خطاب کرنے کے لئے باچا خان ہال پہنچ گئے ،

11/05/2026

وزیراعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی فاتح خیل چوکی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو فاتحہ خوانی کے لیے بنوں پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بنوں آمد ،زخمیوں کی عیادت کی ،اس موق پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ ا...
11/05/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بنوں آمد ،زخمیوں کی عیادت کی ،اس موق پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ اور آئی جی خیبر پختونخوا بھی ان کے ہمراہ ہیں ز

11/05/2026

وزیراعلٰی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بنوں DHQ ہسپتال پہنچ گئے

نیو اپڈیٹ ؛وزیر اعلی سہیل آفریدی بنوں پہنچ گیا ۔
11/05/2026

نیو اپڈیٹ ؛
وزیر اعلی سہیل آفریدی بنوں پہنچ گیا ۔

10/05/2026

ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کا ایک کے بدلے 10 افراد کا بدلہ لینے کا اعلان۔

10/05/2026

فتح خیل چوکی کی شہدا ء کی فا ئل فوٹو اف اللہ تہ رحم وکے

10/05/2026
10/05/2026

اففففف اللہ

Address

Railway Road Bannu City
Bannu
28100

Telephone

+923306745955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share