05/06/2025
تکبیراتِ تشریق 6 جون کی فجر کی نماز سے شروع ہوں گی اور عید کے چوتھے دن عصر کی نماز پر ختم ہوں گی۔ یہ تکبیرات ہر مسلمان مرد و عورت پر ہر فرض نماز کے بعد فوراً ایک بار پڑھنا واجب ہیں۔ مرد بلند آواز سے اور عورتیں آہستہ آواز میں پڑھیں گی۔
*تکبیراتِ تشریق:*
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔