Ktv news

Ktv news news broadcasting
(1)

21/05/2025
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
20/02/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

07/02/2025
خیبر پختونخواہ میں صحت کارڈ پر معذور لوگ اب مصنوعی بازو ٹانگ وغیرہ بھی لگوا سکیں گے
05/02/2025

خیبر پختونخواہ میں صحت کارڈ پر معذور لوگ اب مصنوعی بازو ٹانگ وغیرہ بھی لگوا سکیں گے

05/02/2025

بنوں میں ایک فیمل پیشینٹ کیلئے تین پونٹ اے پازیٹوں بلڈ کی ضرورات ہے پلیز اللہ راضاء کیلئے بلڈ دونٹ کرے پیشینٹ ایچ بی لیول 7 ہے ایک اج. . . دو پونٹ صبخ اپریشن کیلئے رابط نمبر 03303695072. . 03348804156

ہمارے سوشل میڈیا کا بھائی صابر محمد کو آپ لوگوں کی مدد کی سخت ضرورت ہے آپ لوگوں سے درخواست ھے کہ اس کیساتھ مدد ضرور کریں...
05/02/2025

ہمارے سوشل میڈیا کا بھائی صابر محمد کو آپ لوگوں کی مدد کی سخت ضرورت ہے آپ لوگوں سے درخواست ھے کہ اس کیساتھ مدد ضرور کریں کیونکہ یہ ہمارے لئے ایک امتحان ھے۔
میں ایزی پیسہ نمبر شئیر کرتا ہوں اس پر ہر بندہ اپنے مرضی کے مطابق صدقہ بھیج دے اور ساتھ میں سکرین شارٹ بھی کہ صابر بھائی کو (کے ٹی وی نیوز ) گروپ کے ممبرز کی طرف سے بھی کچھ مدد ملے

ایزی پیسہ اکاؤنٹ: 03458698677

05/02/2025

کیا ہمارے چینل آپ اس وقت کہاں سے دیکھ سکتےہیں، آپنا نام اور پتہ کینٹ میں لکھے،

05/02/2025

Hello........

بنوں بکاخیل سردی خیل عوام کیلئے بہت جلد خوشخبری ملنے والا ہے، کے ٹی وی نیوز ( خالد نور وزیر ) بنوں بکاخیل سردی خیل قوم س...
23/01/2025

بنوں بکاخیل سردی خیل عوام کیلئے بہت جلد خوشخبری ملنے والا ہے،

کے ٹی وی نیوز ( خالد نور وزیر ) بنوں بکاخیل سردی خیل قوم سے تعلق رکھنے والا سید علی شاہ جو اس وقت خیبر میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس ڈگری کررہاہے، جو نہایت خوشائند بات ہے،

سید علی شاہ ایم بی بی ایس ڈگری مکمل ہونے میں مزید 3سال درکار ہے، ہم آیسے جوانوں پر فخر کرتے ہیں، جو اپنے علاقے کیلئے کچھ کرے، اور اپنا علاقہ اندھیروں سے نکال کر ایک امید کی کرن لیکر جائے،

بنوں اور بالخصوص بکاخیل ، جانی خیل کے علاقہ میں بہت سے ڈاکٹر ہے، جو اپنے غریب عوام کی خدمت کررہاہے،
ان شاءاللہ ہم بھرپور امید سیدعلی شاہ سے بھی کرتے ہے، کہ وۂ بھی بکاخیل سردی خیل غریب عوام کی خدمت دل سے کرے گا،

دوسری طرف ہم کے ٹی وی نیوز کی واسطت سے ان ٹیچرز حضرات کابھی شکر گزار ہے، جس نے اس جگہ تک ایک غریب علاقہ کی بچہ پہنچایا، ہم آج آگر عدنان مڈل پبلک سکول سردی خیل ذکر نہ کرے، تو شائد یہ ناانصافی ہوگی،

عدنان مڈل پبلک سکول سردی خیل کے علاقے میں ایک آیات سکول ہے، جس سے کے پی کے لیول بچے اس سکول کی وجہ تعلیمی تربیت کی وجہ سے ہرسال فرسٹ نمبر آتے ہے،اور صوبے کی مختلف کالج اور سکولوں میں ان بچوں کو سکالر شپ مل جاتا ہے، اور ایک دن سیدعلی شاہ کی طراح یہ تمام بچے اپنے علاقے کی ایک روشن خیال بنے گے، ان شاءاللہ

29/10/2024

ماشاءاللہ اللہ تعالی کی فضل و کرم سے سردی خیل 1اور سردی خیل 2کے مابین میں جو روڈ خراب تھا، وۂ اپنی مدد آپکی تحت کمپلیٹ ہوگیا،

ٹوٹل عام عوام اور گمنام ہیرو سے 30000ہزار روپے چندہ ہوگیا،

روڈ کی ٹوٹل تخمینہ لاگت، 40000روپےروڈ پر خرچہ آگیا،

اب صرف 10000روپے ٹریکٹر کی ہمارے اوپر بقایا ہے،
جو بھی اس کار خیر میں مدد کرنا چاہتا ہے،

ہمارے ساتھ رابطہ کرسکتا ہے،

واٹس ایپ، موبائل کال اور ایزی پیسہ نمبر، 03458698677

28/10/2024

تمام مخیر حضرات سے مدد کی اپیل،

اج منڈی سردی خیل دکانوں کی ٹوٹل 6500روپے چندہ ہوا، کل ان شاءاللہ سردی خیل 1سے سردی خیل 2روڈ ٹوچی کے مقام پر باقاعدہ روڈ پر بجری ڈالا جائے،

تمام دوست اس کار خیر خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں،

ایزی پیسہ نمبر، 03458698677

28/10/2024

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ktv news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ktv news:

Share