Bannu police zanda bad

Bannu police zanda bad We love Bannu police

Well-done fayaz khan
05/11/2024

Well-done fayaz khan

15/10/2024

بنوں پولیس کو سلام جنہوں نے عوام کو تکلیف دئے بغیر 5 دہ شت گرد 2 گھنٹوں میں جہنم واصل کئے۔ نہ عوام پہ فائرنگ ہوئی نہ 3 دن شہر بند رہا اور نہ ہی مظلوم عوام کو شہید کیا۔ صرف دہ شت گردوں کو مار دیا🙋🙋

14/09/2024

مدرسےکےبچےجمعرات کےدن گھرآتےہیں،رات گھرگزارتےہیں اورجمعہ کےدن دوپہرکےبعد واپس مدرسےپہنچ جاتےہیں۔
آج جب میں کہیں جارہاتھاتو ایک سوزوکی میں بیٹھاجس میں زیادہ ترمدرسےکےبچے سوارتھے،ڈرائیورنےایک جگہ گاڑی روکی تاکہ وہ لوگوں سے کرایہ جمع کرسکےہرشخص اپنا کرایہ دےرہاتھالیکن ایک بچے کےپاس کرایہ کم تھاڈرائیور نے اس سےکہاکہ اگرتمہارےپاس پوراکرایہ نہیں ہےتونیچےاُتر جاؤ۔وہ بچہ تقریباًگیارہ بارہ سال کاہوگا۔میں خاموشی سے بیٹھاہواتھا،گاڑی میں اور بھی لوگ موجودتھےلیکن سب تماشا دیکھ رہےتھےکوئی بھی ایسا شخص نہیں تھاجوکہتاکہ"ارے بھائی کوئی بات نہیں یہ تو بچہ ہے" یا "یہ کچھ پیسےہیں، میں دےدیتاہوں"میں نے ڈرائیورسےکہاکہ فرض کریں اگر آپ اس بچےکونیچےاُتار بھی دیں تو آپکی گاڑی توویسے بھی چل رہی ہے،اگر یہ بچہ ساتھ جائےگاتوکیافرق پڑےگا؟
خیر،ڈرائیورکچھ ادھر اُدھر کی باتیں کرنےلگا۔گاڑی میں چھ بچےتھے،میں نےڈرائیورسےکہا کہ ان سب بچوں کاکرایہ واپس کرو۔میں نے اسےپانچ سوروپے کانوٹ دیا اورکہاکہ اس میں سےسب کاکرایہ کاٹ لو۔پھر میں نےاس بچےسےپوچھاکہ تمہارےوالدکیاکام کرتےہیں؟
اس نےکہاکہ میرےوالد دیہاڑی کرتےہیں لیکن کچھ دنوں سے بےروزگارہیں آج میرےمدرسےکا کرایہ میرےپاس نہیں تھا تو میری ماں نےگھر میں کچھ چیزیں ادھراُدھرکیں،کچھ چھوٹےموٹے برتن اکٹھےکیے، انہیں بیچ کرصرف تیس روپے حاصل ہوئے،وہ مجھےدیے اور میری ماں نےروتےہوئےمجھے رخصت کیااس پوسٹ کامقصد یہ ہےکہ مدارس کےبچوں کا بہت خیال رکھا جائے۔بہت سے لوگ اس لیےاپنے بچوں کو مدارس میں داخل کراتے ہیں کہ انہیں دینی علم حاصل ہوجائے اور وہاں کھانا بھی مل جائے۔ مدارس میں زیادہ تربچےغریب گھرانوں سےہوتےہیں، اس لیے ان بچوں کابہت خیال رکھیں اور انکی ھر ممکن مددکریں
جزاک اللہ خیرا

12/09/2024

میژ دے ڈومیل خالق تہ درخواست دائی چی سابو دھرنا شے لازمی شرکت وکئی، کانھی نور بیا دا بانیسی ورینڑا پرے ناخولینہ ماکئی او دا مسئلہ خالی اے یوھ قوم نہ دو
پہ خبرے خو آسمون پرے کاوئیی

30/08/2024

میرا ملک اجاڑنے والو
پروردگار تمہارے گھروں اور تمہاری نسل کو اس طرح اجاڑے کے پھر قیامت تک آباد نہ ہو پائے
مل کر بولیں آمین🤲

 #افسوس چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب کے آپشن۔...
06/06/2024

#افسوس

چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب کے آپشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ جو صحیح آپشن تھا "مسلمان" اسے ذکر ہی نہی کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ذکر ہوتا بھی تب بھی ایک جلیل القدر صحابی کے متعلق اسطرح کا سوال کرنا ہی گستااااخی ہے حکومت فی الفور تحقیقات کرے اور مجرموں کو سزا دے کر نوکریوں سے فارغ کرے۔۔۔

Afsos
03/01/2024

Afsos

پولیس رشوت خوری میں پہلے نمبر پر آ گئی کیونکہ imf سے قرضہ پولیس نے لیا تھا اسمبلی ممبرز کو حکومت بنانے کیلئے خرید فروخت ...
29/12/2023

پولیس رشوت خوری میں پہلے نمبر پر آ گئی
کیونکہ imf سے قرضہ پولیس نے لیا تھا
اسمبلی ممبرز کو حکومت بنانے کیلئے خرید فروخت پولیس کرتی ہیں
نقلی ادویات کھاد بیج پولیس بناتی ہیں
قتل ڈاکے لوٹ مار پولیس کرتی ہیں
روڈ سڑکیں نہریں پولیس بناتی ہیں
کھاتے تبدیل پولیس کرتی ہیں
فروٹ سبزی کے ٹھیکے پولیس لیتی ہیں
ایم این اے ایم پی اے اور چیئرمینوں کے فنڈ پولیس لیتی ہیں
ایک ماہ میں تین ہزار سے چھے ہزار تک کھاد کی قیمت پولیس نے کی ہے
پیٹرول ایک سئو سے تین سئو روپے لیٹر پولیس نے کیا ہے
پولیس حکومت کے خرچ پے بیرون ملک دورے کرتی ہیں
پولیس کو ہیلی کاپٹروں پے کھانے پنہچاتے ہیں ???????????????
رپورٹ بناتے وقت مر کیوں نہیں جاتے

Allah ta day ghaib na imdad wakay mez bay wasa ye
20/10/2023

Allah ta day ghaib na imdad wakay mez bay wasa ye

21/09/2023

‏ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ترکی کے ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﻘﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ
ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ .,
ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﻞ ﮨﮯ؟
‏ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎ ﯾﺎ ﮐﮧ
ﻓﻼﮞ ﺗﯿﻞ ﺍﮔﺮﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞ ﭘﺮ ﭼﮭﮍﮎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ،
ﻣﮕﺮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﮯﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻋﯽ ‏ﺣﮑﻢ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮ ﺗﮯ ﺗﮭﮯ. ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺧﻮﺩ ﭼﻞ ﮐﺮﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﻣﻔﺘﯽ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺷﯿﺦ ﺍﻻﺳﻼﻡ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮔﺌﮯ۔ ﻣﮕﺮﺷﯿﺦ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ۔‏ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺷﻌﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﻥ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ
: ﺍﺫﺍ ﺩﺏ ﻧﻤﻞ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﺸﺠﺮ ﻓﮭﻞ ﻓﯽ ﻗﺘﻠﮧ ﺿﺮﺭ؟
ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽﺿﺮﺭ ﮨﮯ
‏ﺟﺐ ﺷﯿﺦ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ لکھا کہ
: ﺍﺫﺍﻧﺼﺐ ﻣﯿﺰﺍﻥ ﺍﻟﻌﺪﻝ ﺍﺧﺬ ﺍﻟﻨﻤﻞ ﺣﻘﮧ ﺑﻼ ﻭﺟﻞ " ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﺎ ﺗﺮﺍﺯﻭ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎں ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻖ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ " ،
‏ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﺩﯾﺎﮐﮧ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ !
ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺁﺳﭩﺮﯾﺎ ﮐﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻭﯾﺎﻧﺎ ﮐﻮ ﻓﺘﺢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯﺟﮩﺎﺩ ﯼ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﻧﮑﻠﮯ، ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐا ﺟﺴﺪ ﺧﺎﮐﯽ ‏ﻭﺍﭘﺲ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﻻیا گیا، ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﺠﮩﯿﺰ ﻭ ﺗﮑﻔﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥﺁﭖ ﮐﺎ ﻭﺻﯿﺖ ﻧﺎﻣﮧ ﻣﻼ۔
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻓﻦ ﮐیا جائے، ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﻟﮕﮯ ‏ﮐﮧ ﯾﮧ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﻮﺍﮨﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻨﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ۔
اور ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ، ﺻﻨﺪﻭﻕ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ‏ﻟﻮﮒ ﺧﻮﻓﺰﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﮐﮧ ﺍﺱﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﻓﺘﻮﮮ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺳﮯ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﯿﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﻓﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻭﮞ،
‏ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺧﻼﻑﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔ ﺑﻠﮑﮧ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺳﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﻓﺘﻮﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ ،
ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺷﯿﺦﺍﻻﺳﻼﻡ ﺍﺑﻮ ﺳﻌﻮﺩ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﻣﻔﺘﯽ ﺗﮭﮯ، ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ‏ﮐﮩﺎ
:ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻟﯿﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺑﭽﺎﺋﮯ ﮔﺎ ؟
ﯾﮧ ﺗﮭﮯ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔

بحوالہ : ( تاریخ ترکیہ )

29/08/2023

*وہ جو پاکستان کے آئین کو نہیں مانتے وہ سائفر جیسے مقدمات بنا کر صرف اپنا نہیں بلکہ پاکستان کا* بھی مذاق بنا رہے ہیں

حامد میر
*الطاف حسین عمران خان کے مقابلے میں کوئی حثیت نہیں رکھتا مقبولیت کے اعتبار سے لیکن اسکے* باوجود الطاف حسین کو کراچی کی عوام جیل سے نکال کر لے گئی تھی اللہ کی قسم صرف عوام ارادہ کرلے کسی کا باپ عمران خان کو باہر آنے سے نہیں روک سکتا۔
اس ملک میں قانون کا مذاق کس طرح بنایا جا رہا ہے۔

*ملزم کو عدالت پیش کیے بغیر ریمانڈ دینا غیر قانونی ہو گا،* مجسٹریٹ کے سامنے اپنا پوائنٹ آف ویو دینا ملزم کا قانونی حق ہے، automatically ریمانڈ نہیں دیا جا سکتا، سپریم کورٹ کا 2004 کا فیصلہ۔
*‏نظام ننگا ہو کر ناچ رہا ہے*
*جس سائفر کو مانتے نہیں تھے*
*پولیس نے سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی*
*کل عدالت میں پیش کیا جائے گا*
‏پاکستان کی اسٹلشمنٹ نے اور پی ڈی ایم نے عمران خان سے دشمنی کے چکر میں سارا ملک برباد کردیا ہے۔
شعیب شاہین🔥🔥🔥
*پھر بنیاد غلط رکھ دی گئی ، اچھا ہے بہت اچھا ہے انہیں بلنڈر کرنے دیں ، 15 اگست کا ارڈر ہے جب* ملزم سزا کاٹ رہا ہے اسے گرفتار کیا ہی نہیں جا سکتا، چلیں یہ کیس بھی ایسے ہی کمزور ہو جائے گا توشہ خانہ کی طرح بلنڈر مار مار کر۔۔۔
*سازش بھی عمران خان کے خلاف کی گہی حکومت بھی خان کی چلی* گہی اب گرفتار بھی خان کو کر رہے بے شرمی کی حد ہوتی ہے کالا قانون ہے پاکستان کا جس پر ظلم ہو اسی کو سزا ملتی ہے شیم یو۔

Address

Bannu

Telephone

+923088286717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu police zanda bad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category