KPK

KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK, News & Media Website, Bara.
(33)

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دھماکا ، دھماکہ میں 9ڈیڈ باڈیز کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پمز ہسپتال میں 21 زخمیو...
11/11/2025

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر دھماکا ،
دھماکہ میں 9ڈیڈ باڈیز کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پمز ہسپتال میں 21 زخمیوں کو ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا،
مزید زخمیوں کو پمز ہسپتال لایا جا رہا ہے ,پمز اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

باجوڑ، اٹلی سے آیا ہوا نوجوان اپنے والد کے ہاتھوں ق-ت-ل،
08/11/2025

باجوڑ، اٹلی سے آیا ہوا نوجوان اپنے والد کے ہاتھوں ق-ت-ل،

04/11/2025

اس ویڈیو میں آپ جس شخص کو دیکھ رہے ہیں، وہ شیرا عالم ہے، جس کی عمر 55 سال سے زیادہ ہے۔ وہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بی آر ٹی اسٹاپ پر اپنی صبح کی ڈیوٹی پر جا رہا تھا، بدقسمتی سے راستے میں اسے لوٹ لیا گیا، اور چور اس کا موبائل فون، رقم اور دیگر سامان لے گئے اور اسے بے دردی سے مارا۔

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں

چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف صاحب کو بےدردی کے ساتھ شہید کردیا گی...
04/11/2025

چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف صاحب کو بےدردی کے ساتھ شہید کردیا گیا

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ہنگو: دوآبہ میں پولیس قافلے پر دھماکہ ہنگو۔ دھماکے میں ایس ایچ او عمران الدین سمیت 3 اہلکار زخمی ہے ۔ پولیس ہنگو: دھماکہ...
02/11/2025

ہنگو: دوآبہ میں پولیس قافلے پر دھماکہ

ہنگو۔ دھماکے میں ایس ایچ او عمران الدین سمیت 3 اہلکار زخمی ہے ۔ پولیس

ہنگو: دھماکہ کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری۔ پولیس

ہنگو: پولیس قافلے کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔پولیس ذرائع

ہنگو۔ پولیس قافلے میں ایس پی انوسٹی گیشن عبدالصمد، ڈی ایس پی ٹل مجاہد اور ایس ایچ او عمران الدین جا رہے تھے

پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری

 #پشاورگداگروں سے پاک پشاور مہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سھیل آفریدی کی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زی...
30/10/2025

#پشاور
گداگروں سے پاک پشاور مہم
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سھیل آفریدی کی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی صوبائی دارالحکومت پشاور کو پیشہ ور گداگروں سے پاک کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل پشاور بابر تنولی، اسسٹنٹ کمشنر پشاور سٹی سکواڈرن لیڈر امان اللہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور سٹی عظیم اللہ محسود پر مشتمل خصوصی ٹیم نے اندرون شہر کے کاروباری علاقوں سے مزید 13 پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لے کر دارالکفالہ منتقل کر دیا اس طرح تین روزہ آپریشن کے دوران ابتک 58 پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لیا جاچکا ہے آج مزید کارروائی کی جائے گی۔

عاصم ولد اختر گل بی آر ٹی میں بطور گارڈ فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ گزشتہ رات ڈیوٹی سے واپسی پر اُنہیں ڈاکوؤں ( سنیچرز) ...
30/10/2025

عاصم ولد اختر گل بی آر ٹی میں بطور گارڈ فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ گزشتہ رات ڈیوٹی سے واپسی پر اُنہیں ڈاکوؤں ( سنیچرز) نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔ 16 نومبر کو اس کی شادی تھی😥

28/10/2025

پاکستان اور افغانستان کا استنبول میں مذاکرات ناکام بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

27/10/2025

ڈبگری گارڈن، پشاور میں فایرنگ سے چار افراد زخمی

24/10/2025

Os Pcb de player pase garze... Captain ye jorae da team😂

ہنگو میں پولیس پر دھماکہ میں ایس پی زبیر آفریدی شہید۔۔
24/10/2025

ہنگو میں پولیس پر دھماکہ میں ایس پی زبیر آفریدی شہید۔۔

24/10/2025

ہنگو میں پولیس پر دھماکہ میں ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہونے کی اطلاع۔ ذرائع

Address

Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share