ilyas jalali official

ilyas jalali official *‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🤍 ❤️
سبق اموز✓ویڈیودپارہ فالوکئ

23/06/2024

`سچے الفاظ` 💓

*ہر داڑھی والے کو اگر طنزیہ طور پر مُلّا کہا جاسکتا ہے*
*تو پھر ہر کلین شیو کو ہیجڑا کہنے میں کیا قباحت ہے🙃*👆👍

22/06/2024

خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین انتقال کر گئے .. عرب میڈیا

19/06/2024

سعودی عرب مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577 حاجی شہید،، خبر ایجنسی

18/06/2024

تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ❣️

10/06/2024
مدارس میں داخلے شروع ھونے والے ھے۔ اپنے بچوں کو عالم دین حافظ قرآن بنائیں مدارس میں داخل کروائیں۔اور اپنے لئے صدقہ جاریہ...
17/04/2024

مدارس میں داخلے شروع ھونے والے ھے۔
اپنے بچوں کو عالم دین حافظ قرآن بنائیں مدارس میں داخل کروائیں۔
اور اپنے لئے صدقہ جاریہ بنائیں۔
#شکریہ
ilyas jalali official

10/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ❣️

09/04/2024

حکومت کا کہنا ہے
شوال المکرم کا چاند 🌙
نظر آگیا ھے کل ان شاءاللہ العزیز عید الفطر منائی جائے گی😊👉

09/04/2024

کیا معلوم دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو
اے ﷲ تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہمیں معاف فرما
آمین 😥🤲

09/04/2024

وہ عبادتوں کا شوق
وہ سحری کی برکتیں اور وہ افطاری کی خوشیاں الوداع ماہِ رمضان..😭

09/04/2024

اس بار روزے 29 ہوں گے کہ 30؟

09/04/2024

اک عمر کے بعد انسان عید نہیں مناتا۔یادیں مناتا ہے۔

Address

Bara

Telephone

+923427676403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ilyas jalali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share