Pakistan Tehreek-e-Insaf Razzar

Pakistan Tehreek-e-Insaf Razzar PTI WORKER 🇵🇹

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
07/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














07/03/2024

اڈیالہ جیل میں عمران خان قید ہیں وہ پاکستان کے ہی نہیں امت مسلمہ کے بڑے لیڈر ہیں وفاقی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان کی سیکیورٹی یقینی بنائیں،ہمیں دہشتگردوں کے اڈیالہ جیل تک جانے پر شدید تحفظات ہیں۔
رہنما تحریک انصاف علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کا پہلا "ورچوئل جلسہ" آج رات 9 بجےاپنی شرکت یقینی بنائیے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط بنائیں۔
17/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کا پہلا "ورچوئل جلسہ" آج رات 9 بجے
اپنی شرکت یقینی بنائیے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کو مضبوط بنائیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے آج رات 9 بجے ہونے والے ورچوئل جلسے میں آپ ان آفیشل پیجز کے ذریعے شامل ہو سکیں گے۔
17/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے آج رات 9 بجے ہونے والے ورچوئل جلسے میں آپ ان آفیشل پیجز کے ذریعے شامل ہو سکیں گے۔

06/12/2023

یہ جمہور کا دور ہے یہ عمران خان کا زمانہ ہے،ان شاءاللہ 8 فروری کو قوم نئی تاریخ رقم کرے گی۔

ِوفا_کا_دن

بہادری،جرات اور استقامت میں عمران خان اپنی مثال آپ ہیں اور ان شاءاللہ اسی مضبوط عزم کی بدولت وہ اپنی بےمثال جدوجہد میں ض...
06/12/2023

بہادری،جرات اور استقامت میں عمران خان اپنی مثال آپ ہیں اور ان شاءاللہ اسی مضبوط عزم کی بدولت وہ اپنی بےمثال جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔

06/12/2023
پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد اور چیئرمین عمران خان سے وفاداری ہی ان شخصیات کا واحد جرم ہے جس میں آج یہ پابند سلا...
06/12/2023

پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد اور چیئرمین عمران خان سے وفاداری ہی ان شخصیات کا واحد جرم ہے جس میں آج یہ پابند سلاسل ہیں لیکن ظلم کا یہ دور جلد ختم ہوگا اور امید اور امن کا سورج جلد طلوع ہوگا ان شاءاللہ،لیکن وطن کے ان عظیم سپوتوں کا کردار ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کے لئے تیار ہے۔ میرے لئے میرے ملک اور میری قوم سے بڑھ کر کچ...
06/12/2023

قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کے لئے تیار ہے۔ میرے لئے میرے ملک اور میری قوم سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ سب کچھ کر سکتا ہوں لیکن ملک اور قوم کے ساتھ بے وفائی نہیں کر سکتا "

بانی چیئر مین تحریک انصاف عمران خان

Address

Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Razzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share