Tor Ghar Boy

Tor Ghar Boy میرا مقصد مظلوم کی آواز 😘

16/06/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

05/06/2025

🌙✨ پلوسہ بڑہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 🏆🏏

عید کی خوشیاں، کرکٹ کا میدان اور جیت کا جذبہ — تیار ہو جاؤ پلوسہ بڑہ کرکٹ ٹورنمنٹ کیلۓ🥰

🔁 پچھلے سال کی روایت برقرار:

جیسے ہر سال پلوسہ بڑہ کرکٹ ٹورنامنٹ نے آپ کے دل جیتے،
ویسے ہی اس سال بھی ہم لائے ہیں وہی جذبہ، وہی جنون!
🎉 آپ کی محبت اور تعاون سے ٹورنامنٹ ہر سال پہلے سے بہتر ہو رہا ہے — اور اس بار بھی ہم سب تیار ہیں!
۔🥳پھلا میچ✌
🗓 عید کے دوسرے دن سے آغاز ہوگا
اور ہر میچ 5 اور پر مشتمل ہوگا

🔥 ایونٹ کی خاص باتیں
⚖️ امپائر کا فیصلہ اٹل اور حتمی ہوگا — کوئی بحث برداشت نہیں کی جائے گی

📝 رجسٹریشن کی معلومات
👥 ہر ٹیم کا سکواڈ : 13 کھلاڑیو پر مشتمل ہوگا

🚨 اہم قوانین و ہدایات

⚠️ فساد یا بدتمیزی کرنے والے کھلاڑی یا ٹیم کو ٹورنامنٹ سے فوراً باہر کر دیا جائے گا
⌛ وقت کی سخت پابندی ضروری ہے – لیٹ آنے پر ٹیم کو واک اوور دیا جائے گا

📍 مقام: پلوسہ حسن زئی

🎤 #پلوسہ بڑہ کرکٹ #ٹورنمنٹ📝

📞 رابطہ برائے رجسٹریشن و معلومات

کمیٹی اراکین سے فوری رابطہ کریں:
سلطان نبی :03441315575
محمد شاکر :03463123948

05/06/2025

🌙✨ نیو گھڑی حسن زئی کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 🏆🏏

عید کی خوشیاں، کرکٹ کا میدان اور جیت کا جذبہ — تیار ہو جاؤ نیو گھڑی حسن زئی کرکٹ ٹورنمنٹ کیلۓ🥰

پہلے دففہ نیو گھڑی کرکٹ ٹورنامنٹ جذبہ، جنون!
🎉 آپ کی محبت اور تعاون سے ٹورنامنٹ بہتر ہوگا —
۔🥳پھلا میچ✌
🗓 عید کے دوسرے دن
اور ہر میچ 6 اور پر مشتمل ہوگا
🔥 ایونٹ کی خاص باتیں
🏆 فاتح ٹیم کو: شاندار ٹرافی + کیش انعام
🥈 رنر اپ ٹیم کو: ٹرافی + کیش انعام
⚖️ امپائر کا فیصلہ اٹل اور حتمی ہوگا — کوئی بحث برداشت نہیں کی جائے گی

📝 رجسٹریشن کی معلومات

💰 فیس: 3500 روپے فی ٹیم
👥 ہر ٹیم کا سکواڈ : 13 کھلاڑیو پر مشتمل ہوگا

🚨 اہم قوانین و ہدایات

⚠️ فساد یا بدتمیزی کرنے والے کھلاڑی یا ٹیم کو ٹورنامنٹ سے فوراً باہر کر دیا جائے گا
⌛ وقت کی سخت پابندی ضروری ہے – لیٹ آنے پر ٹیم کو واک اوور دیا جائے گا

📍 مقام: نیو گھڑی حسن زئی

🎤 #نیو گھڑی کرکٹ #ٹورنمنٹ📝

📞 رابطہ برائے رجسٹریشن و معلومات

کمیٹی اراکین سے فوری رابطہ کریں:
عبید خان:03440818471
فضل حسن زئی:03412053158
📱

01/06/2025

ضلع تورغر نیوکلے حسن زئی ڈاماموگٹ مارکیٹ
ایک خوبصورت منظر ❣️

29/05/2025

27 مئ 2025 ضلع تورغر اور قوم حسن زٸی کے لئے ایک تاریخی دن تھا جس طرح ہمارے آباؤ اجداد نے وقت کے سامراجوں کے خلاف مزاحمت کی ہے اور ہر مشکل اور جبر کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے بالکل ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قوم حسن زٸی نے یہ بات ثابت کر دیا کہ ضلع تورغر بہادر اور غیرت مند لوگوں کا گھڑ تا، ہے اور رہے گا انشاءاللہ، اس دہرتی نے ہمیشہ،سید اجمل شاہ، (سید)مولانا عبید الرحمن،مولانا سعید الرحمن,(گھڑی حسن زئی)، چئیر مین عبدلقیوم ،کمال خان ۔(کوٹوال )محبت خان،(نصرت خیل ) نصیب مالک، سلطان لطیف، (قوم داداخیل)(علی مت خان ،سخو باچا،گل فروز,(پلوسہ) جیسے بہادر اور غیرت مند لوگوں کو جنم دیا اس کا ثبوت آپ لوگوں کے سامنے 27 مئ 2025 کو ہونے والا ایک تاریخی دن ہے اور اس دن کے احتجاج کو لیڈ کرنے والا کوئی اور نہیں قوم کوٹوال سے تعلق رکھنے والا ایک حقیقی لیڈر ویلج چیئرمین گھڑی حسن زٸی چاچا عبدالقیوم تھا جس نے ہمت، بہادری اور دلیری سے اس احتجاج کو کامیاب بنا یا اور یہ بات ثابت کر دیا کہ "غیرت مند لوگوں کی زبان نہیں خون بولتا ہے" اور قوم حسن زٸی کے نوجوان نے یہ بات ثابت کر دیا کہ ہر انقلاب چاہے وہ سیاسی ہو یا اقتصادی ،معاشرتی سطح کا ہویا ملکی سطح کا، غرض سبھی میدانوں میں نوجوانوں کا کردار نہایت ہی اہم اور کلیدی ہوتا ہے ،ساتھ ساتھ ضلع تورغر کے ہر سوشل ورکر نے سوشل میڈیا پر احتجاج کو لیڈ کرتے ہوئے ایک قوم ایک آواز ہونے کا ثبوت دیا اس احتجاج سے ایک بات ثابت ہوئی کہ اگر قوم ساتھ کھڑی ہو تو کچھ بھی حاصل کرنا مشکل نہیں، اللہُ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے قوم کو اس طرح متحد رکھیں آمین ثم آمین 🤲 ❤️
بقلم حاسب لطیف حسن زئ ✍️✌️

29/05/2025

آج حسن زئی مشران کی جانب سے جناب راجہ خان ڈی ایس پی صاحب سرکل کنڈر کے اعزازمیں بمقام قاری شاکر الرحمان کاکاخیل ہاوس میں تقریب کا مختصر اہتمام کیاگیا جس میں جناب کی امد پر انہیں گریٹ ویلکم کے ساتھ انکے حالیہ احتجاج میں بہترین خدمات پر اور عوام کے ساتھ بہترین پالیسی اورطرز رویہ پر ان کا شکریہ اداکیاگیا
ڈی ایس پی جناب راجہ صاحب چیئرمین حاجی عبدلقیوم صاحب کی گفتگو ڈی ایس پی جناب راجہ صاحب نے حسن زئی قوم کی مہمان نوازی کو سراہا اور داد دیا کے حسن زئی قوم ایک بہادر اور متحد قوم ہے ہم امید کرتے ہیں کے یہ قوم ہمارے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے انشاللہ ہمارا پورا پورا کوشش ہیں کے اس علاقے کا جو مسائل ہیں وہ حل کریں کے قوم مشکلات سے نکل جاۓ
چیئرمین حاجی عبدلقیوم صاحب ہم اپنے اداروں سے امید کرتے کے ہمارے قوم کے جو مشکلات ہیں وہ حل کرینگے 🔥

آج مشران  یو سی گھڑی حسن زئی چیئرمین حاجی عبدلقیوم اور تمام مشران کی جانب سے جناب راجہ خان  ڈی ایس پی صاحب سرکل کنڈر کے ...
29/05/2025

آج مشران یو سی گھڑی حسن زئی چیئرمین حاجی عبدلقیوم اور تمام مشران کی جانب سے جناب راجہ خان ڈی ایس پی صاحب سرکل کنڈر کے اعزازمیں بمقام قاری شاکر الرحمان کاکاخیل ہاوس میں تقریب کا مختصر اہتمام کیاگیا جس میں جناب کی امد پر انہیں گریٹ ویلکم کے ساتھ انکے حالیہ احتجاج میں بہترین خدمات پر اور عوام کے ساتھ بہترین پالیسی اورطرز رویہ پر ان کا شکریہ
اداکیاگیا
ڈی سی جناب راجہ صاحب
آج بجلی کے تاریں اور خمبی کنڈر حسن زئی پہنچا نے پر گفتگو یو سی گھڑی حسن زئی چیئرمین حاجی عبدلقیوم نے ڈی ایس پی کا شکریہ ادا کیا
چیئرمین حاجی عبدلقیوم کا اہم گفتگو انشاللہ بہت جلد تورغر کے عوام ایک پیچ پر ہونگے اور اپنے حقوق کسی کے ہاتھوں نہیں چھوڑیں گے

الحمدللہ ثم الحمدللہ حسن زئی قوم کیلئے 27 مئی تاریخی دن رہا اور  الحمدللہ ڈی سی کی طرف سے خمبی اور بجلی کے تاریں کنڈر حس...
29/05/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ حسن زئی قوم کیلئے 27 مئی تاریخی دن رہا اور الحمدللہ ڈی سی کی طرف سے خمبی اور بجلی کے تاریں کنڈر حسن زئی میں پہنچ گئے 🔥شکریہ
حسن زئی قوم 🔥

29/05/2025

آسلام وعلیکم
دوستوں کل افضل شاہ بھائی پلوسہ والے سے پوکٹ گرگیا ہیں شناختی کارڈ اور اپنا فرسنل ڈاکومنٹس ہے اگر کسی بھائی کو ملا ہے تو رابطہ کریں جگہ۔ڈماموگٹ اور پلوس 😭کے درمیان راستے میں یا ڈماموگٹ میں گرگیا ہے
افضل شاہ بھائی کی طرف سے 20000 انعام ہیں
رابطہ نمبر 03489826312

28/05/2025

الحمدللہ حسن زئی قوم کیلئے 27 مئی تاریخی دن 🔥اور مولانا سید الرحمن صاحب کا اس کامیاب احتجاج میں اہم کردار رہا حسن زئی قوم کو مبارک ہو

28/05/2025

حسن زئی قوم
حاجی عبدلقیوم اور مولانا عبید الرحمن کی طرف سے حسن زئی قوم اور پورے تورغر کو مبارکباد 🔥
اللہ تعالیٰ ہمارا اتفاق ایسا قائم دائم رکھے آمین ثم آمین

Address

Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tor Ghar Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tor Ghar Boy:

Share