Syed Shahzeb

Syed Shahzeb I'm Sayed Shahzeb Shah. I have craze about traveling when ever I got chance to travel.
(1)

01/06/2025

Memories with Sudair Malik

06/04/2025

یقین رکھو! اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہو، کیونکہ وہی مایوسی میں امید پیدا کرتا ہے۔

#اللہ #رحمت #امید #یقین #حوصلہ

31/03/2025

Eid Mubarak to All Muslims Around the World. Syed Shahzain

🌙 Eid Mubarak from ICMS School System, Takht Bhai! 🌙On this joyous occasion of Eid-ul-Fitr, we extend our heartfelt wish...
31/03/2025

🌙 Eid Mubarak from ICMS School System, Takht Bhai! 🌙

On this joyous occasion of Eid-ul-Fitr, we extend our heartfelt wishes to our students, parents, teachers, and the entire community. May this blessed day bring peace, happiness, and prosperity to all. Let’s celebrate with gratitude, kindness, and unity!

Eid Mubarak! ✨🌸

روشنی کی جستجو میں نکلے تھے گاؤں سے پھر نہ جگنو ملا  نہ سورج  ہاتھ لگا  کبھی
30/03/2025

روشنی کی جستجو میں نکلے تھے گاؤں سے
پھر نہ جگنو ملا نہ سورج ہاتھ لگا کبھی

تقریبآ نوے کے دہائی کے آخر تک ڈاٹسن سواریوں کے آمدورفت کے لئے اپنے عروج پر تھی۔ڈاٹسن کے فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا جہاز کے بزنس ...
27/03/2025

تقریبآ نوے کے دہائی کے آخر تک ڈاٹسن سواریوں کے آمدورفت کے لئے اپنے عروج پر تھی۔ڈاٹسن کے فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا جہاز کے بزنس کلاس سیٹ پر بیٹھنے سے کم نہ تھا۔اور مزے کی بات یہ تھی کہ فرنٹ سیٹ بھی ڈرائیور یا کنڈیکٹر کے ساتھ خصوصی تعلقات کے صدقہ نصیب والوں کو ملتا تھا فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے کا فخر رُعب دو تین گھنٹے تک برقرار رہتا تھا۔ڈرائیور جانا پہچانا اور ہر دل عزیز شخصیت ہوتا تھا ہر کوئی فرنٹ سیٹ کے لالچ میں ڈرائیور کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم رکھنے کا خواہشمند رہتا تھا صرف ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے منظور نظر افراد کو فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا نصیب ہوتا تھا اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والا باہر ہاتھ ہلا ہلا کر لوگوں سلام کے بہانے اپنی موجودگی کا احساس دلایا کرتا تھا ہر عروج کو زوال ہوتا ہے ڈرائیور اور ڈاٹسن کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔۔!!
لیکن ڈاٹسن کے ساتھ بہت سنہری یادیں وابسطہ ہیں۔

24/03/2025

https://youtu.be/KzXe9TKQOhI
اس ویڈیو میں ہم آپ کے لیے قرآن مجید کی پہلی سورت سورۃ الفاتحہ کا جامع خلاصہ اور گہرائی سے تجزیہ لے کر آئے ہیں۔ جانیں اس سورت کا ترجمہ، فضائل، روحانی فوائد اور وہ پیغام جو اللہ تعالیٰ نے اس کے ذریعے پوری انسانیت کو دیا ہے۔ یہ سورت صرف دعا نہیں بلکہ ایک مکمل زندگی کا راستہ ہے۔

✨ یہ ویڈیو طلباء، علم کے متلاشی افراد اور اُن لوگوں کے لیے ہے جو قرآن سے حقیقی تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:

لفظ بہ لفظ ترجمہ

تفسیر و تشریح

سبق آموز نکات

نماز میں اس کی اہمیت

روحانی فوائد اور حکمتیں

In this video, we present a deep and meaningful summary of Surah Al-Fatiha, the opening chapter of the Holy Quran. Learn about its translation, virtues, spiritual benefits, and the divine messages it conveys to all of humanity. This Surah is not just a prayer—it's a complete guide for life.

✨ Perfect for students, seekers of knowledge, and anyone wanting to connect deeply with the Quran.

Topics Covered:

Word-by-word translation

Tafsir (Explanation)

Moral lessons

Importance in daily prayers

Hidden wisdom and benefits

24/03/2025

سرکاری ہسپتال میں اپنے ٹیسٹ کروانے گیا _
فرصت ملنے پر ادھر موجود ٹک شاپ سے برگر اور جوس خریدا اور مزے سے وہیں کھڑے کھڑے کھانا پینا شروع کر دیا _
عین اسی وقت میری نظر بنچ پر بیٹھے ایک بچے پر پڑی جو بڑی حسرت سے دیکھ رہا تھا ، میں نے انسانی ہمدردی میں جلدی سے اس بچے کے لیے بھی برگر اور جوس خریدے جو بچے نے بلا تکلف لے لئے _
اتنی دیر میں بچے کی ماں جو اس کی پرچی بنوانے کے لیے کھڑکی پر کھڑی تھی ، واپس آئی اور بچے کو برگر کا آخری ٹکڑا کھاتے دیکھا ۔۔۔۔
اور پھر دونوں ہاتھ اٹھا کر ، باقاعدہ قبلہ رخ ہو کر ، اس شخص کو بد دعائیں دینے لگی جس نے اس کے بچے کو یہ چیزیں لیکر دی تھیں ، کہہ تو وہ بہت کچھ رہی تھی مگر میں نے وہاں سے فرار ہوتے ہوئے جو چند باتیں سنیں وہ یہ تھیں:
"انتہائی ظالم اور خبیث تھا وہ شخص جس نے میرے بچے کو برگر لے کے دیا ، میں 25 کلومیٹر دور سے کرایہ لگا کر اس کے خالی پیٹ ٹیسٹ کروانے لائی تھی "

مسکرانے سے ٹنشن کم ھوتی ۔۔
copy

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Shahzeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Shahzeb:

Share