
02/08/2025
عبدالحق جنرل ہسپتال، باڑہ
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح
✅ ہماری خدمات:
🕐 24/7 ایمرجنسی سروسز
🔹 جنرل سرجری
🔹 زچگی اور بچوں کی دیکھ بھال
🔹 او پی ڈی اور انڈور سروسز
🔹 لیبارٹری اور تشخیصی ٹیسٹ
🔹 الٹراساؤنڈ اور ای سی جی
🔹 فارمیسی
---
👨⚕️ ماہر اور خیال رکھنے والا طبی عملہ
🧑⚕️ تجربہ کار سرجنز اور نرسیں
📍 پتہ۔ مین روڈ، خیبر چوک، باڑہ بازار، ضلع خیبر
0345 9108004 رابطہ نمبر۔