18/11/2025
اکاخیل بلڈنگ کنسٹرکشن آپ کے ساتھ عمارتوں کی تعمیر کے لیے تمام ضروری نقشے فراہم کرتا ہے۔ ہم مضبوط اور پائیدار تعمیرات میں مہارت رکھتے ہیں، چاہے وہ رہائشی عمارتیں ہوں، اسکول، کالج، یا سڑکوں کی تعمیر ہو، ہم ہر قسم کے منصوبے انجام دے سکتے ہیں۔
پروپرائیٹر اکرام اکاخیل