m_bilaldurrani

m_bilaldurrani I am Muslim me

18/08/2024
Muhammad Bilal Durrani
14/11/2023

Muhammad Bilal Durrani

زمین گرم کرنے والی مشین۔ سپریم کورٹ کو گرم کرنے کیلیے تیار ۔
15/05/2023

زمین گرم کرنے والی مشین۔ سپریم کورٹ کو گرم کرنے کیلیے تیار ۔

میدانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات ختم کرنے کا فیصلہ کورونا وبا کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں پہلے سے متاثر ہیں۔ اعلامیہاس ...
22/12/2022

میدانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات ختم کرنے کا فیصلہ
کورونا وبا کی وجہ سے
تعلیمی سرگرمیاں پہلے سے متاثر ہیں۔ اعلامیہ

اس لئے سردیوں کی چھٹیاں منسوخ کی جاتی ہیں ۔ محکمہ تعلیم
سردی کی شدت میں اضافہ ہوا تو چھٹیاں دی جائیں گی ۔اعلامیہ

بہادر بیٹے کی بہادر ماں! شہید ارشد شریف کی والدہ نے وہ تمام نام سپریم کورٹ کو دے دئیے جن سے ارشد شریف کی جان کو خطرہ تھا...
07/12/2022

بہادر بیٹے کی بہادر ماں! شہید ارشد شریف کی والدہ نے وہ تمام نام سپریم کورٹ کو دے دئیے جن سے ارشد شریف کی جان کو خطرہ تھا۔ شہید ارشد شریف کی والدہ نے کہا کہ میں نے اُن تمام افراد کے نام لکھے ہیں جنہوں نے میرے بیٹے کو مارا ہے، اسے دھمکیاں مل رہی تھیں کہ زمین تنگ کر دیں گے، زندہ نہیں چھوڑیں گے۔ آپ ہمیں انصاف دیں۔

06/12/2022

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلوں کے ردعمل میں اسلام آباد پولیس اور سی ڈی اے نے سنٹورس مال اسلام آباد کو سیل کر دیا -

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 5 دسمبر کو نئی دہلی میں ہونی ہے
01/12/2022

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 5 دسمبر کو نئی دہلی میں ہونی ہے

Address

Bara

Telephone

+923110920216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when m_bilaldurrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to m_bilaldurrani:

Share

Category