
28/07/2025
سوات: چالیار خوازہ خیلہ فرحان قتل کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان
سوات: قتل میں ملوث مرکزی ملزم قاری عمر اور اس کا بیٹا احسان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او سوات
سوات: 21 جولائی کو ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک بچے کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا۔
سوات: واقعے میں ملوث 10 ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لئے گئے تھے۔
سوات واقعے کے مرکزی ملزمان فرار ہوئے تھے جس کو انتھک محنت کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہیں۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان