Malam Jaba News

Malam Jaba News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malam Jaba News, Digital creator, Peshawar.

24/07/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بالاکوٹ اشاڑے عدادخان لور امانت خان وریرہ، حیدر خور او زورطلب خان کور والا پہ حق رسیدلی دہ۔۔ جنازہ بہ نن ماخام مونز پسی اشاڑی چڑیا گھر سرہ ادا کیگی۔

ان کو کس طرح کی سزا ہونی چاہئے...؟؟؟؟
23/07/2025

ان کو کس طرح کی سزا ہونی چاہئے...؟؟؟؟

23/07/2025

خوازخیلہ چالیار مدرسہ میں بچوں پر تشدد ناظم سمیت دس افراد گرفتار مزید گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں

کاروبار میں چیزوں کو بہترین انداز میں پیش کرنے کی بہت اہمیت ہےاچھا ڈسپلے گاہک پر پہلا مثبت تاثر چھوڑتا ہے۔خوبصورت ترتیب ...
23/07/2025

کاروبار میں چیزوں کو بہترین انداز میں پیش کرنے کی بہت اہمیت ہے
اچھا ڈسپلے گاہک پر پہلا مثبت تاثر چھوڑتا ہے۔

خوبصورت ترتیب چیزوں کی قدر بڑھا دیتی ہے۔

ڈسپلے خریداری کی رغبت میں اضافہ کرتا ہے۔

صاف ستھری چیزیں اعتماد پیدا کرتی ہیں۔

اچھی ترتیب سے جگہ کا بہترین استعمال ہوتا ہے۔

ڈسپلے بزنس کی شناخت بناتا ہے۔

چیزوں کو سامنے رکھنا سیلز بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

گاہک کی نظر جس چیز پر پڑے، وہی خریدنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

منظم ڈسپلے پروفیشنل تاثر پیدا کرتا ہے۔

ڈسپلے ایک خاموش سیلز مین کی طرح کام کرتا ہے۔

بابوسر ٹاپ چلاس اور ناران کا راستہ سیلابی ریلوں کے بعد بند ہو گیا اس ہفتے سفر سے گریز کریں
23/07/2025

بابوسر ٹاپ چلاس اور ناران کا راستہ سیلابی ریلوں کے بعد بند ہو گیا اس ہفتے سفر سے گریز کریں

23/07/2025

Lنابالغ بچوں کے مدرسوں میں رہائش پر فوری طور پر پابندی عائد کی جانی چاہیے۔

22/07/2025

خوازہ خیلہ مٹہ چوک احتجاج رات 10بجے بھی جاری ٹریفک مکمل بند

مظاہرین کا کہنا ہے کہ FIR میں دو قاری تاحال درج کیوں نہیں کیا؟ گرفتاریوں کا عمل سست روی کا شکار کیوں ؟

کھلی کچہری بمقام تھانہ  ملم جبہ ۔
22/07/2025

کھلی کچہری بمقام تھانہ ملم جبہ ۔

خوازہ خیلہ مٹہ چوک احتجاج تاحال جاری ہے ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ FIR میں دو قاری تاحال درج کیوں نہیں ؟ گرفتاریوں کا عمل س...
22/07/2025

خوازہ خیلہ مٹہ چوک احتجاج تاحال جاری ہے ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ FIR میں دو قاری تاحال درج کیوں نہیں ؟ گرفتاریوں کا عمل سست روی کا شکار کیوں ؟

سیاحوں کی سہولت کے لیے مین ملم جبہ روڈ پر کارروائی، غیر قانونی سپیڈ بریکرز ہٹادئے گئےڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان کی ہدایات ...
22/07/2025

سیاحوں کی سہولت کے لیے مین ملم جبہ روڈ پر کارروائی، غیر قانونی سپیڈ بریکرز ہٹادئے گئے

ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چارباغ منیر خان حلیمزئی کی زیر نگرانی مین ملم جبہ روڈ پر غیر قانونی سپیڈ بریکرز کے خاتمے اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ٹی ایم اے چارباغ کے عملے نے غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کو ہٹا کر سڑک کو کلیئر کیا تاکہ سیاحوں اور عوام کو محفوظ اور آسان سفر کی سہولت میسر ہو۔

22/07/2025

چالیار مدرسہ واقعہ اور ملزم لی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج ایک بار پھر شروع۔۔۔

22/07/2025

خوازہ خیلہ چالیار مدرسے میں بچے کی موت کے بعد لواحقین کا خوازہ خیلہ چوک میں احتجاج، مظاہرین نے روڈ بند کر دیا

Address

Peshawar

Telephone

+923409793161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malam Jaba News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malam Jaba News:

Share