SANE Media Production

  • Home
  • SANE Media Production

SANE Media Production News & Media website

19/11/2019


السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته..
اللہ الباقی..ہمارے عزیز اور پیارے"بھائی"..غازی اسلام،داعی جھاد،اسیر مدینہ،پیکر وفا،جبل استقامت،خطیب باعمل حضرت مولانا مجاہد عباس صاحب.. گزشتہ رات وفات پا گئے..انا للہ وانا الیہ راجعون..اللهم اجرنا في مصيبتنا واخلف لنا خيرا منها..ہمارے زمانے کی ایک "مثالی شخصیت"..اللہ تعالی کے راستے کےانتھک داعی اور مسافر..ان کی"دعوت"ایسی پسند فرمائی گئی کہ انہیں اسی سفر، اسی دعوت میں روک لیا گیا کہ.. قیامت تک ان کی دعوت کا عمل و اجر چلتا رہے..ماشاء اللہ سعادت والی زندگی اور شھادت والی موت..آخری لمحے تک دین کا کام..نہ لمبی بیماری نہ چھٹی..انیس سال کے اس عرصے میں نہ کبھی انھوں نے "مایوسی" کو دل دیا..نہ کسی فتنے کو کان دئیے..نہ کسی تھکاوٹ کے حوالے جسم کیا..اور نہ دنیاوی اغراض کا شکار بنے.. جہاں بھیجاگیا فورا روانہ..جس شعبے سے اٹھایا گیا مسکرا کر اٹھے..جس شعبے میں بٹھایا گیا جم کر بیٹھے..دنیا میں نہ کچھ بننے کا شوق نہ کچھ بنانے کا غم..آخرت البتہ ڈٹ کے بناتے رہے..اس طویل عرصے میں نہ کوئی شکایت،نہ کوئی شکوہ،نہ کوئی وھم،نہ کوئی وسوسہ..لمبی لمبی قیدیں..دن رات کے سفر..ہر وقت با حوصلہ،باھمت..واقعی مثالی زندگی تھی..اور پھر محبوب کے راستے میں ھی وصال..یااللہ سفارش کا تو آپ کی اجازت کے بغیر حق نہیں.. مگر دعاءکا حق تو آپ نے دے رکھا ہے..دعاء ہےکہ..آج آپ "مجاہد عباس"کو ہر طرح سے خوش فرما دیجیے..اور جو پیچھے ان کے غم میں نڈھال ھیں..ان کو اپنی طرف سے صبر، اجر،رحمت،کفایت اور سکینہ عطاء فرما دیجئے..آج مغرب کے بعد..مرکز میں نماز جنازہ ہے.. ھجوم عاشقاں ھوگا ان شاءاللہ
والسلام
خادم..
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے سرپل، قندہار وفراہ صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ سر...
16/11/2019

امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے سرپل، قندہار وفراہ صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ سرپل ضلع سیداباد کے مربوطہ علاقوں میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور سنگور جنگجوؤں نے امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا آغاز کرکے ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھروں سے نقدی اور قیمتی سامان چوری کرنے کے بعد 10 شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔ [ 59 more words ]

امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے سرپل، قندہار وفراہ صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ سرپل ضلع سیداباد کے مربوطہ علاقوں میں فوجیوں، پو...

گوا : بھارتی شہر گوا میں مگ 29لڑاکا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، دونوں پائلٹس محفوظ رہے. بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پرندے کے ...
16/11/2019

گوا : بھارتی شہر گوا میں مگ 29لڑاکا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، دونوں پائلٹس محفوظ رہے. بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پرندے کے انجن کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا جبکہ دونوں پائلٹس کیپٹن ایم شوک کھنڈ اور لیفٹیننٹ کمانڈر دیپک یادو بروقت نکلنے میں کامیاب رہے۔ طیارہ زمین پر گرنے سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ [ 109 more words ]

گوا : بھارتی شہر گوا میں مگ 29لڑاکا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، دونوں پائلٹس محفوظ رہے. بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پرندے کے انجن کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا جبکہ دونوں پائل....

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے کا حکم دیت...
16/11/2019

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے کا حکم دیتے ہوئے انہیں 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جبکہ عدالت کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی گئی۔ چوتھی بار کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کو عدالتی بیان حلفی پر اعتراض ہے جس پر وکیل وفاقی حکومت کا کہنا تھا کہ ہمیں عدالتی ڈرافٹ پر تحفظات ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا تھا کہ کیا عدالت جو انڈر ٹیکنگ لا رہی ہے وہ ٹھیک نہیں؟ [ 1,318 more word ]

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالتے کا حکم دیتے ہوئے انہیں 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت ...

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے جموں و کشمیر کی بھارتی ناکہ بندی کا موازنہ غیر ملکی طاقت کی استعمار یت سے کیا...
16/11/2019

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے جموں و کشمیر کی بھارتی ناکہ بندی کا موازنہ غیر ملکی طاقت کی استعمار یت سے کیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے اناطولیہ ایجنسی کو جموں کشمیر ناکہ بندی کے بارے میں اپنا جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہندوستانی خواتین کی انجمنوں کی ایک رپورٹ میں 12 سال تک کی عمر کے 13،000 سے زیادہ جوانوں کو اغوا کرکے بھارتی جیلوں میں بھیجنے سے آگاہ کیا گیا ہے اور خواتین کی عصمت دری کرنے اور بچوں کو اغوا کے خوف سے اسکول نہ بھیجنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ [ 153 more words ]

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے جموں و کشمیر کی بھارتی ناکہ بندی کا موازنہ غیر ملکی طاقت کی استعمار یت سے کیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر سرور مسعود خان نے انا....

خوبصورت اطالوی  شہر وینس  بارشوں کے بعد پانی میں ڈوب گیا جس پر   ناظمِ شہر  نے شہر کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے ف...
16/11/2019

خوبصورت اطالوی شہر وینس بارشوں کے بعد پانی میں ڈوب گیا جس پر ناظمِ شہر نے شہر کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فوری مدد کی اپیل کردی۔ خبر کے مطابق، اٹلی میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں سمندر کی سطح بلند ہوئی جس کے بعد وینس شہر پانی میں ڈوب گیا۔ بارش کے باعث کئی علاقے متاثر ہوئے جبکہ وینس کا 70 فیصد علاقہ زیر آب آگیا اسی طرح لاگوون شہر کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ برساتی پانی موجود ہے۔ [ 84 more words ]

خوبصورت اطالوی شہر وینس بارشوں کے بعد پانی میں ڈوب گیا جس پر ناظمِ شہر نے شہر کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فوری مدد کی اپیل کردی۔ خبر کے مطابق، اٹلی میں ہونے وال...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SANE Media Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share