Pakistan Times

Pakistan Times .

خیبرپختونخوا میں آپریشن کی مخالفت میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنا موقف دہرایا ہے
29/08/2025

خیبرپختونخوا میں آپریشن کی مخالفت میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنا موقف دہرایا ہے

رواداری اور بھائی چارے کی اعلی مثال جمیعت علمائے اسلام کا بونیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقے میں مدرسے کے ساتھ ساتھ سکھوں ک...
29/08/2025

رواداری اور بھائی چارے کی اعلی مثال جمیعت علمائے اسلام کا بونیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقے میں مدرسے کے ساتھ ساتھ سکھوں کیلئے گردوارے کی تعمیر کا اعلان ۔

Non Government Jobs
29/08/2025

Non Government Jobs

29/08/2025
‏یہ کمشنر راولپنڈی کے آفس میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے ایک اجلاس میں شریک مقامی افسروں کی گاڑیاں ۔مقروض ملک کے افسران, ک...
19/08/2025

‏یہ کمشنر راولپنڈی کے آفس میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے ایک اجلاس میں شریک مقامی افسروں کی گاڑیاں ۔مقروض ملک کے افسران, کیا مقروض اور بھیک مانگنے والے لوگ عیاشیاں کرسکتے ہیں

آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 او...
14/08/2025

آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 اور 16 اگست 2025 کو بند رہیں گے۔

حکومتِ پاکستان نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے سرکاری اشتہارات میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر شامل نہ کر ک...
14/08/2025

حکومتِ پاکستان نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے سرکاری اشتہارات میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر شامل نہ کر کے نہ صرف شرمناک حرکت کی ہے بلکہ پاکستان کی بنیاد پر براہ راست حملہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ، اپنی پروفائل پکچر، گھروں پر ، دکانوں پر، گاڑیوں پرہر جگہ قائد اعظم کی تصاویر آویزاں کریں۔
یہ قوم ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ اور اس قوم کے ہیرو کو کبھی بھولنے نہیں دے گی۔

بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس 31 اگست تک بند رہے گی
09/08/2025

بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس 31 اگست تک بند رہے گی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کر کے "محسود وزیرستان" رکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر م...
09/08/2025

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کر کے "محسود وزیرستان" رکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد رکن اسمبلی آصف خان محسود نے پیش کی، جن کا کہنا تھا کہ ضلع میں محسود قبیلے کی آبادی 90 فیصد سے زائد ہے اور موجودہ نام ثقافتی شناخت کی عکاسی نہیں کرتا۔

خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں 9 سے 14 اگست تک دفعہ 144 نافذ
09/08/2025

خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں 9 سے 14 اگست تک دفعہ 144 نافذ

اسلامی جمہوریہ پاکستان  نے شراب کے اڈے کھولنے کی اجازت دے دی
08/08/2025

اسلامی جمہوریہ پاکستان نے شراب کے اڈے کھولنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد؛  حکومت کی قدرتی مناظر آرڈیننس کے تحت فیصل مسجد سمیت 50 سے زائد مساجد غیر قانونی قرار دیکر گرانے کی تیاری۔ دی...
08/08/2025

اسلام آباد؛ حکومت کی قدرتی مناظر آرڈیننس کے تحت فیصل مسجد سمیت 50 سے زائد مساجد غیر قانونی قرار دیکر گرانے کی تیاری۔ دینی حلقوں میں تشویش کی لہر

Address

University Road Peshawar
Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share