JUI Digital Media Cell Tehsil Lahor

JUI Digital Media Cell Tehsil Lahor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital Media Cell Tehsil Lahor, Digital creator, Bara.

23/07/2025
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان کے مانکی میں مختلف ...
17/06/2025

جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان کے مانکی میں مختلف مقامات پر فوتگیوں پر تعزیت

16/06/2025

فخر صوابی جناب نور الاسلام خان ،اللہ انکی علم ،عمر ،صحت میں برکت عطاء فرمائے ۔،،💞

جمعیت علماء اسلام تحصیل لاھور کے مجلس عمومی اجلاس کے بعد۔۔🌹🌹
16/06/2025

جمعیت علماء اسلام تحصیل لاھور کے مجلس عمومی اجلاس کے بعد۔۔🌹🌹

جمعیت علماء اسلام انبار کے زیر اہتمام اہل غزہ کے لئے لگایا گیا کیمپ باتاریخ 13/06/2025
13/06/2025

جمعیت علماء اسلام انبار کے زیر اہتمام اہل غزہ کے لئے لگایا گیا کیمپ باتاریخ 13/06/2025

جمعیت علماء اسلام تحصیل لاہور کے مجلسِ عمومی کا اجلاس آج بتاریخ 13 جون زیر صدارت تحصیل امیر جناب مولانا مشتاق حسین صاحب ...
13/06/2025

جمعیت علماء اسلام تحصیل لاہور کے مجلسِ عمومی کا اجلاس آج بتاریخ 13 جون زیر صدارت تحصیل امیر جناب مولانا مشتاق حسین صاحب منعقد ہوا ۔
اجلاس میں صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلع صوابی جنرل سیکرٹری حاجی نور الاسلام خان و ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری راحیل صاحب ،ضلعی سیکرٹری اطلاعات انجینئر قیصر شاہ صاحب نے خصوصی شرکت کی ۔
اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکرٹری جناب حفیظ الرحمن نے پیش کیا۔
تمام یونین کونسلز کے ذمداران نے اپنی کارکردگی پیش کی ۔
اجلاس نے فیصلہ کیا کہ تمام یونٹس اپنی ماہانہ اجلاسات کی پابندی کریں ۔
تمام یونٹس مالیاتی نظام منظم کریں۔
سالاران اور ڈیجیٹل میڈیا کو یونٹس سطح تک منظم کریں۔

کل بروز جمعرات جمعیت طلبائے اسلام یونٹ ہنڈ کا اجلاس مقرر ہوا اجلاس میں امیر ختم نبوت یونٹ ہنڈ قاری حسین علی درویش صاحب ا...
13/06/2025

کل بروز جمعرات جمعیت طلبائے اسلام یونٹ ہنڈ کا اجلاس مقرر ہوا اجلاس میں امیر ختم نبوت یونٹ ہنڈ قاری حسین علی درویش صاحب اور جے یو آئی یونٹ ہنڈ کے جنرل سیکرٹری مفتی محمد موسیٰ صاحب نے جے ٹی آئی کی اہمیت و ضرورت پر بات کی
اجلاس میں بابر محمود کثرت رائے سے صدر اور حافظ محمد سعید اتفاق رائے جنرل سیکرٹری مقرر ہوئے
جاری کرہ۔۔عامرسہیل صدیقی کنوینر جمعیت طلباءاسلام ضلع صوابی

عید کے دوسرے دن جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلع صوابی کے جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلا...
08/06/2025

عید کے دوسرے دن جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلع صوابی کے جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان کے حجرے پر کارکنان اور اہل علاقہ کی آمد۔

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کی جانب سے خصوصاً تمام کارکنان جمعیت اور تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو ۔
06/06/2025

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کی جانب سے خصوصاً تمام کارکنان جمعیت
اور تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو ۔

جمعیت علماء اسلام ٹوپی غربی محلہ خدرخانخیل میں شمولیتی جرگہ،مولانا مفتی شھزاد سعیدی کا خاندان سمیت جمعیت علماء اسلام میں...
20/05/2025

جمعیت علماء اسلام ٹوپی غربی محلہ خدرخانخیل میں شمولیتی جرگہ،
مولانا مفتی شھزاد سعیدی کا خاندان سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان،
شمولیتی جرگہ سے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلع صوابی جنرل سیکرٹری حاجی نور الاسلام خان ، ضلعی نائب امیر الحاج غفور خان جدون ،تحصیل ٹوپی امیر مولانا تاج نبی خان صاحب ،جنرل سیکرٹری جاوید الرحمٰن ،تحصیل ٹوپی مئیر رحیم جدون ، مفتی شھزاد سعیدی ،ٹوپی غربی امیر مولانا بلال ،جنرل سیکرٹری مفتی کفایت اللہ شاہ نے خطاب کیا،
ضلعی سیکرٹری اطلاعات انجینئر قیصر شاہ ،ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر محمد عاطف رحمانی ،ضلعی ، تحصیل ٹوپی کوارڈینیٹر جناب سید شاہ، مفتی طاہر حسین ،معاونین نوجوانان فورم احسان خان ،مفتی زکریا و شھاب مامو چئیرمین ابرار و دیگر پارٹی ارکان ،سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے خصوصی شرکت کیں۔
مفتی شھزاد سعیدی کا عید کے بعد گرینڈ شمولیتی پروگرام کرانے کا اعلان۔
پروگرام کے آخر میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی نائب امیر و ضلع صوابی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب کے صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

18/05/2025

ساتھی متوجہ ہو۔
خیبرپختونخواہ میں بڑھتی ہوئی کرپشن کے خلاف آج رات 8 بجے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں۔

15/05/2025

یا اللہ کوئیٹہ کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام قائدین و کارکنان کی حفاظت فرما
🤲

Address

Bara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell Tehsil Lahor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share