Umair Khan Official

  • Home
  • Umair Khan Official

Umair Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umair Khan Official, Gaming Video Creator, .

08/08/2024

‏قدیم چینیوں نے منگولوں کے حملوں سے بچنے کیلئے دیوار چین بنا لی،اس عظیم دیوار کو بنانے کے دوران 10 لاکھ مزدور اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، بیس سے تیس فٹ اونچی اور پندرہ سو میل پر پھیلی یہ دیوار بنانے چین کو زمانے لگ گئے بالآخر معلوم انسانی تاریخ کی سب سے بڑی تعمیر معرض وجود میں آئی، دیوار چین بن گئی.
کیا چین بیرونی حملوں سے محفوظ ہوا؟
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اس دیوار کو بنانے کے بعد پہلے 100 سال میں منگولوں نے تین بار چین میں گھس کر چین کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی اور اس سے بھی بڑی حیرت کی بات یہ ہے کہ تاتاریوں کو ایک بار بھی دیوار چین کو پھلانگنے یا توڑنے کی ضرورت محسوس نہ ہوئی، جانتے ہو کیوں؟ اس لئے کہ ہر بار بیرونی دشمن کے لئے دروازے اور کنڈیاں اندر سے کھلیں،
منگولوں نے محافظوں کو خریدا، ملک کے اندر غدار پیدا کئے.
قدیم چینیوں نے اپنی تمام توانائیاں اور وسائل دیوار بنانے میں لگا دیے لیکن یہ بھول گئے کہ انسان بھی بنانے،تراشنے اور ان کی تعمیر کرنی پڑتی ہے ان پر بھی پیسہ لگانا ہے ان کو خوشحال بنانا ہے-

اگر آپ عوام کو تعلیم نہیں دیتے ان پر پیسہ نہیں لگاتے ان کو خوشحال نہیں بناتے تو آپ کو جدید ہتھیار اور مضبوط دفاع بھی نہیں بچا سکتا بلکہ ملک کے اندر سے ہی دشمن کو گیٹ کھولنے والے مل جاتے ہیں ۔

Copied

Friendz  😍😍😍
25/12/2023

Friendz 😍😍😍

Some memories of UopWith besties 👍👍👍
25/12/2023

Some memories of Uop
With besties 👍👍👍

Address


Telephone

+923179989944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Khan Official:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share