
25/06/2025
اظہار تشکر
اپنی شادی اور ولیمے کے تقریب میں شرکت پر تمام طبقہ فکر جن میں،اساتذہ کرام کلاس فیلو ،سکول فیلو سوشل میڈیا دوست سمیت سینکڑوں مہمانان گرامی نے شرکت کی، ان تمام کا میں اور میرا خاندان تہہ دل سے مشکور ہیں۔
تمام مہمانوں کی شرکت نے ہمارے پروگرام کو رونق بخشا۔ تمام احباب کے تشریف آوری کا خصوصی شکریہ
سوشل میڈیا دوستوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہو جس نے فیسبوک، انبکس کی ذریعے شادی مبارکـــــــ کی پیعامات بیج دیا انُ تمام کا میں بے حد مشکور ہو ـ
منجانب ؛ Noormuhammad Khan
ZAHID ULLAh