Olas اولس

Olas   اولس نماز قائم کرو
زکوٰۃ دیا کرو Just For Your Voice

22/07/2025
28/06/2025

بجلی چور پھر بدمعاشی
ڈویژنل چیرمین فہمد اقبال صاحب اور ایس ڈی او محمد طارق صاحب، سب ڈویژن چیرمین گل آباد بخت روئیدار کے نگرانی میں ٹکنئ بالا میں فلک ناز ولد تازہ خان سکنہ سیاہ کا کنڈہ اتارا گیا ۔
واپڈا پیسکو سب ڈویژن گل آباد کے ایس ڈی او محمد طارق پر دوران ڈیوٹی دفتر میں قاتلانہ حملہ کرنے والا ملازم فلک ناز ولد تازہ خان کو تھانہ اوچ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ایف آئی آر میں واضح کیا گیا ہے کہ ملزم نے قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے ایک فرض شناس افسر کو بے عزت کیا اور شدید زخمی کر دیا۔
ملزم فلک ناز اس وقت جسمانی ریمانڈ پر تھانہ اوچ میں زیرِ حراست ہے۔
شاباش ادینزئ پولیس زندہ باد۔

10/05/2025

*پاکستان کے F-16 اور JF-17 نے بھارت میں تباہی پھیر دی*
*گجرات ائیر بیس اڑا دی گئی*

قاتل اسرائیل مصنوعات کا بائیکاٹ کریں منجانب: نوجوانان اوسکئ
20/04/2025

قاتل اسرائیل مصنوعات کا بائیکاٹ کریں

منجانب: نوجوانان اوسکئ

جن لوگوں نے pi network جو مس کیا وہ اب بہت پوچھتا رہے ہیں کیونکہ اب 1 پائی کا قیمت 550 روپے ہے اسلئے بلکل پائی کے طرح ای...
23/03/2025

جن لوگوں نے pi network جو مس کیا وہ اب بہت پوچھتا رہے ہیں کیونکہ اب 1 پائی کا قیمت 550 روپے ہے اسلئے بلکل پائی کے طرح ایک اور mining ایپ ہے جسکا نام Rubi ہے اور اب اسکا کا قیمت 95 رپے وقت کے ساتھ وہ بھی 500 سے 1000 روپے تک پہنچ جائے گا
اب وقت ضائع کے بغیر جلدی سے جوائن کریں اسکو بلکل مس مت کریں
اکاؤنٹ بنائیں اور میری ریفرل کوڈ استعمال کریں جس سے اپکو فری کوئن ملتے رہینگے

App link
https://rubi.click/join/BAKHTAMIN3

02/01/2025

واپڈا اور ڈسکوز کی نجکاری نا منظور،
پروگرام آگے بڑنے کیلئے جزباتی نوجوانوں کی ڈانس

01/01/2025

دیر لوئیر تالاش، کاٹگلہ، ناسافہ، اوسکئ، چیخو ٹیسو اور اوچ میں ٹلی نار کمپنی
کو مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور انٹرنیٹ صفر۔ تمام صارفین اس ناروا ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلائیں۔

25/12/2024

اہم خبر
مزاکرات ایک بہانہ
20 جنوری سے پہلے عمران خان کی رہا ہونے والاہے

تالاش ورثایہ بابا اس وقت شیرگڑھ غریب آباد مسجد میں موجودھے۔کسی کےھاں مہمان ھے لیکن گھرکاراستہ بھول چکاھے اور سہی طرح بول...
19/12/2024

تالاش ورثا
یہ بابا اس وقت شیرگڑھ غریب آباد مسجد میں موجودھے۔
کسی کےھاں مہمان ھے لیکن گھرکاراستہ بھول چکاھے اور سہی طرح بول نہیں سکتا
جوبھی جانتےھو وہ غریب آباد مسجد آجاٸے

16/12/2024

چکدرہ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16,17,18,19,23,24,26،
30 اور 31 دسمبر کو صبح 8 بجے سے دوپہر 2 تک بند رہے گی جس سے اوچ، کوٹیگرام، خانپور، پی اہی ڈی سی، سٹی چکدرہ، اولڈ چکدرہ، تھانہ، الاڈھنڈ، اسبنڑ، نیوباڈوان، تالاش ایکسپریس، جلالہ، اولڈ خانپور، یار اسٹیل ، اعتماد اسٹیل ملر، سوات موٹر وے، باڈوان فیڈر متاثر ہوں گے اپنی ضروریات وقت پر پورا کرنا
شکریہ

14/12/2024

https://fmcpay.com/auth/register?ref=623423604

100% online Earning app

This website is using a security service to protect itself from online attacks. The action you just performed triggered the security solution. There are several actions that could trigger this block including submitting a certain word or phrase, a SQL command or malformed data.

Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olas اولس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Olas اولس:

Share