MTN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MTN, News & Media Website, Barawal Bandi.

15/08/2026

پنکی کو باعزت بڑی کردیا جبکہ ایمان مزاری صنم جاوید فلک ڈاکٹر یاسمین راشد عالیہ حمزہ سمیت ہزاروں بہادر خواتین کو 17 سے 68 سال قید کی سزا سنائی گئی پنکی منشیات فروش تھی لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی تھی لیکن لاڈلوں کی پیاری تھی اور یہ بہادر خواتین غیرت مند ہے محب وطن ہے قوم کیلئے کچھ کرنا چاہتی ہیں کسی کو ٹویٹ کرنے پر کسی کو احتجاج کرنے پر بند کیا ہوا ہے یہ ملک صرف ان لوگوں کیلئے ہیں جو کرپٹ ہیں چور ہیں حرام خور ہیں اور بوٹ چاٹ ہیں

🌟 مبارک ہو! 🌟جناب رحمان زیب کے قابلِ فخر صاحبزادے کو میٹرک کے امتحان میں 932 نمبر حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔ یہ شاندار ک...
06/08/2026

🌟 مبارک ہو! 🌟

جناب رحمان زیب کے قابلِ فخر صاحبزادے کو میٹرک کے امتحان میں 932 نمبر حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی آپ کی محنت، مستقل مزاجی اور والدین و اساتذہ کی دعاؤں کا ثمر ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو علم، عمل اور کردار میں مزید ترقی عطا فرمائے، ہر میدان میں کامیاب کرے، اور آپ کے لیے روشن مستقبل کی راہیں آسان فرمائے۔ آمین۔

ڈھیروں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ، ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو! 🎉🌹📚

دے ایمبولینس پہ خوازہ خیلہ کے زنانہ اووھلہ او تختیدلے ۔ وئیلے کیگی چے دا د بحرین ریسکیو 1122 سرکاری ایمبولینس دے ۔ Post ...
03/08/2026

دے ایمبولینس پہ خوازہ خیلہ کے زنانہ اووھلہ او تختیدلے ۔
وئیلے کیگی چے دا د بحرین ریسکیو 1122 سرکاری ایمبولینس دے ۔
Post copy KKnews1
ذمہ دارے محکمے دے ایکشن واخلی ۔ یادہ دے وی چے د سرکاری سرہ سرہ پرائیویٹ ایمبولینسو ھم پہ سوات او برسوات کے ڈیر بدحال راغستے ۔ چے واپس تش روان ئی نو ھم ئے پہ گوگو گوتے ایخی وی ۔ سہ ضابطہ او قانون نیشتہ ۔

03/08/2026

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال باعثِ تشویش ہے۔
عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، لیکن آئے روز پیش آنے والے واقعات سے لوگوں میں خوف اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔
اگر حکومت امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں کامیاب نہیں ہو رہی تو اس کی وجوہات سامنے لائی جائیں اور فوری، مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہر حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

سوات کے المناک دھماکے کے بعد ٹوٹی ہوئی اسکرین پر اب بھی "امی" کی کال آ رہی ہے... مگر وہ بیٹا، جو ہر بار محبت سے "جی امی"...
03/08/2026

سوات کے المناک دھماکے کے بعد ٹوٹی ہوئی اسکرین پر اب بھی "امی" کی کال آ رہی ہے... مگر وہ بیٹا، جو ہر بار محبت سے "جی امی" کہہ کر جواب دیتا تھا، اب اس دنیا میں نہیں رہا۔

شاید اس ماں کو ابھی تک یہ خبر نہ ہو کہ اس کا لختِ جگر اب کبھی اس کی کال وصول نہیں کرے گا۔ ایک فون کی گھنٹی بجتی رہ گئی، اور ایک ماں کی دنیا ہمیشہ کے لیے اجڑ گئی۔

اللہ تعالیٰ سوات کے المناک دھماکے میں شہید ہونے والے تمام افراد کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد از جلد مکمل شفا عطا فرمائے، اور تمام سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲🥀

30/07/2026

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ

21/07/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈاؤن ہڑتال نے ثابت کردیا کہ عوام اپنے حق کے لیے متحد ہیں اور حکومت کے کچھ فیصلے ماننے کو تیار نہیں اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہیں

19/07/2026

اعلان گمشدگی
میدان خوڑ سے تعلق رکھنے والا شریف خان دکان دار سے کل 108 موبائل گم ہوچکا ہے اگر کسی کو ملا تو اس نمبر پر رابط کریں 03008590990

Address

Barawal Bandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share