03/01/2026
اعلان گمشدگی
براول اپر دیر سے تعلق رکھنے والا ایک بزرگ باباجی یوسف خان سے یہ پاسپورٹ آج تیمرگرہ سے اسلام آباد تک کہی گم ہوگیا ہے برائے کرم اگر کسی بھائی کو مل گیا تو ان نمبروں پر
رابطہ کیجیے
03049786880
03012889755
03013025633
03049166437
شکریہ۔۔۔