20/08/2026
افسوسناک خبر
ناٹمیرہ بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے محکمہ زراعت کے سینئر کلرک مومن خان انتقال کر گئے۔
مرحوم حامد خان (C&W)، فہیم خان (ڈگری کالج مینگورہ سوات) کے والد، سید رحمان، امیر رحمان اور کامین خان کے بھائی، جبکہ عزیز خان اور نوید خان کے چچا تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 9:15 بجے ناٹمیرہ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
مورخہ: 20/08/2026