Bazeera News

Bazeera News Bazeera News delivers latest and breaking news in English ,Urdu and Pushto from Pakistan. Bazeeranews.com is a volunteer news publishing organization.

COVERAGE۔
and
Bring your business to more people
اپنے کاروبار کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ we are not against or in favor of any individual or organization.All the content published on BazeeranewsOfficial are authentic and true as per our best knowledge. however we work and care for the people, if you have any observation on anything published by Bazeeranews.com, you may contact us by going to contact section.

30/06/2025

سوات کی بربادی کا ذمہ وار کون۔حکومت اور ریسکیو اداروں پر بڑا سوالیہ نشان۔۔دیکھیے رپورٹ دریا سوات سے سہیل باچا کے ساتھ۔.

29/06/2025
29/06/2025

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن انجینئر امیرمقام کی سانحہ سوات کے ورثاء سے تعزیت کیلئے اسلام ائیرپورٹ سے سیدھا ڈسکہ آمد

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کا اپنی طرف سے ، وزیراعظم شہبازشریف اور پوری خیبرپختونخوا بالخصوص سوات کے عوام کیطرف سے اس دردناک اور المناک سانحہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار۔

اس مشکل اور دکھ کی گھڑی میں ہم پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ امیرمقام

اس سانحے پر پورے پاکستان کے عوام کی طرح سوات اور خیبر پختون خواہ کے عوام کو دلی دکھ ہے ۔ امیرمقام

سوات کے عوام صوبائی حکومت کی نااہلی اور اپنے مہمانوں کو نا بچا پانے پر سراپا احتجاج ہے اور ڈسکہ کیطرح سوات میں بھی ماتم کا سماں ہے۔ امیرمقام

خیبر پختون خواہ کے عوام خاص طور پر سوات کے عوام کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے معذرت کرتے ہیں اور ہم شرمندہ ہیں کہ خیبر پختون خواہ کی نااہل حکومت ان کے پیاروں کو بچا نہیں سکی۔ امیرمقام

پوائنٹ سکورنگ اور انسانی جانوں پہ سیاست کا وقت نہیں لیکن 12 سال سے خیبر پختون خواہ پر مسلط ٹولے کے پاس عوام کے مسائل کے حل اور ان کی زندگیاں بچانے کے لیے نہ وقت ہے نہ وسائل ۔ امیرمقام

خیبر پختون خواہ کی نااہل حکومت صوبے کے تمام وسائل اپنی سیاسی سرگرمیوں اور اسلام آباد پر چڑھائی کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ امیرمقام

صوبے میں ایمرجنسی اور آفات سے بچانے کا کوئی نظام موجود نہیں ۔ امیرمقام

ہم وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے اس سانحہ میں شہید ہونے والوں کے ورثاء کیلئے امدادی معاوضہ بھی دینگے۔ امیرمقام

اس موقع پر ایم این اے نوشین افتخار اور دیگر لیگی رہنما بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے۔

سوات سانحہ: خراب موسم اور وقت کی کمی ہیلی کاپٹر سروس کی فراہمی میں رکاوٹ بنی، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف
29/06/2025

سوات سانحہ: خراب موسم اور وقت کی کمی ہیلی کاپٹر سروس کی فراہمی میں رکاوٹ بنی، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف

29/06/2025

سوات مینگورہ بائی پاس پر تجاوزات کیخلاف آپریشن میں عوام کا شدید غم اور غصہ سے برا بیان

29/06/2025

پیروں میں پلاسٹک کے چپل ایم بی بی ایس کا سٹوڈنٹ غریب باپ کا بہادر بیٹا حوصلہ بلند۔مگر دوسری طرف رشوت اور سیاسی اثر رسوخ پر بھرتی ہونے والے ریسکیو 1122تنخواہیں اور مرات لینے والے ان نوجوانان کے سامنے کچھ تو شرم اور حیا کرو۔۔تفصیلی رپورٹ دیکھیے سہیل باچا کے ساتھ۔۔۔۔

29/06/2025

سوات کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ۔کیا آپ کے علاقے میں بارش ہو رہی ہے ۔اپنے علاقے کا نام مینشن کریں شکریہ

29/06/2025

دریائے سوات میں تجربہ رکھنے والے نوجوان حکومت پر برس پڑے ریسکیو ڈبلون ڈبل ٹو اور دیگر ایمرجنسی امور ہمارے حوالے کیا جائے۔۔بغیر تنخواہ اور بغیر حکومتی مراعات ہم دریائے سوات میں ہر قسم کی ایمرجنسی رسپانس کے لیے ہر وقت تیار رہیں گے۔۔رپورٹ کر رہے ہیں سہیل باچا۔۔۔۔۔

29/06/2025

دریائے سوات میں ڈوبنے والے افراد پر ضلع سوات کا ہر فرد غم میں ڈوبا ہوا ہے۔سماجی شخصیت سبزعلی خان کا خصوصی انٹرویو دے کے سہیل باچا کے ساتھ۔۔۔

29/06/2025

حکومت کی نااہلی اداروں کی کمزوری ضلع سوات کے تمام عوام سیالکوٹ ڈسکہ کے غمزدہ فیملی کے سامنے انتہائی شرمندہ ہیں۔۔سماجی شخصیت اور پی جے اے کے ایسوسی ایٹ ممبر متصر خان کا خصوصی انٹرویو دیکھیے سہیل باچا کے ساتھ۔۔

Address

Barikot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazeera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bazeera News:

Share