Baghao News - Updates

Baghao News - Updates بغاو نیوز
ضلع بارکھان کے علاقے بغاو کی ہر خبر آپ تک ہم پہنچاتے رہیں گے ہمارے پیج کو فالو کریں بارکھان
بغاؤ کی ہر خبر سے باخبر رہے

12/10/2024

بغاو
سہلیانی اور رمیانی برداری کی کئی دنوں سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ایک شخص زخمی بھی ہو چکا ہے
تاحال انتظامیہ نہ پہنچ سکی

30/03/2024

بغاو/کچھ
سیلانی اور واھبانی برداری میں آپس میں شدید فائرنگ جاری

05/02/2024

بغاو کے لوگ نہ بکنے والے ہیں
نہ جھکنے والے ہیں

22/10/2023

بغاو
کل ملاں بازے کی برداری پر کیو آر ایف کا چھاپہ لگا
اسکی تفصیلات سنیں عزیز اللہ ملاں کی زبانی

26/09/2023

بغاو /دامان
شنکیانی برداری کی آپس میں لڑائی ایک شخص شدید زخمی

26/09/2023

بغاو
جہانانی برادری کی آپس میں فائرنگ ایک شخص زخمی

02/09/2023

بغاو
رمیانی اور ملا برداری کی آپس میں فائرنگ دو آدمی شدید زخمی

25/08/2023

لیویز فورس دامان بغاو
وھبانی اور سیلانی کے مورچے گرا رہے ہیں

ویلڈن لیویز فورس دامان بغاو

انچارج صوراب خان حسیانی اپنی لیویز فورس کے ہمراہ  پہنچ چکے ہیں فائرنگ بند ہو گئی ھے
25/08/2023

انچارج صوراب خان حسیانی اپنی لیویز فورس کے ہمراہ پہنچ چکے ہیں فائرنگ بند ہو گئی ھے

25/08/2023

بغاو
سیلانی برداری اور وھبانی برداری کی آپس میں شدید فائرنگ
لیویز فورس دامان روانہ
ڈی سی بارکھان سے گزارش ھے مزید نفری بھجیں

14/08/2023

بغاو/دامان
حسیانی برداری کی آپس میں فائرنگ ایک شخص زخمی
لیویز فورس موقعہ پر پہنچ گئی

Address

Baghao
Barkhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghao News - Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share