ZeeB TV

ZeeB TV cricket fast update 🚩

𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥𝐥𝐲، 𝐚 𝐭𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐚𝐧d 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐢𝐞𝐫𝐬! ❤️🥹ایک اعلیٰ درجے کے کھلاڑی اور گیم چینجر ہونے کے باوجود، اس نے کبھی بھی آئی پی ایل ...
03/08/2025

𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥𝐥𝐲، 𝐚 𝐭𝐫𝐨𝐩𝐡𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐚𝐧d 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐢𝐞𝐫𝐬! ❤️🥹
ایک اعلیٰ درجے کے کھلاڑی اور گیم چینجر ہونے کے باوجود، اس نے کبھی بھی آئی پی ایل میں پروٹیز یا آر سی بی کے لیے ٹرافی نہیں جیتی۔ 😥

لیکن اب، اس نے تاریخ میں اپنا نام کھینچ لیا - جس نے جنوبی افریقہ چیمپئنز کو WCL 2025 میں بطور کپتان اعزاز حاصل کر لیا! 🏆

03/08/2025

winning century of ABD❤

ABD finally won a trophy in his life 🥹💗

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Arbaz Arbaz, Bilawal Khetrane, Hameed Ba...
28/07/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Arbaz Arbaz, Bilawal Khetrane, Hameed Baloch, Junaid Khan Khetran, Sultan Baloch

Pakistan 🇵🇰 Champions on top of the table after beating West Indies Champions, they alsmost qualify for the super fours🔥...
27/07/2025

Pakistan 🇵🇰 Champions on top of the table after beating West Indies Champions, they alsmost qualify for the super fours🔥🔥🔥🔥

🇵🇰🇮🇳🚨 PAKISTAN & INDIA IN THE SAME GROUP IN 2025 ASIA CUP- Pakistan vs India will take place on Sunday, 14th September i...
27/07/2025

🇵🇰🇮🇳🚨 PAKISTAN & INDIA IN THE SAME GROUP IN 2025 ASIA CUP

- Pakistan vs India will take place on Sunday, 14th September in the UAE 🔥

شیر کھبی بوڑھا نہیں ہوتاافریقہ لیجنڈز نے انگلینڈ لیجنڈز کو 10 وکٹوں سے ہرا کر اپنا تیسرا میچ بھی جیت لیا ! پہلے کھیلتے ہ...
24/07/2025

شیر کھبی بوڑھا نہیں ہوتا

افریقہ لیجنڈز نے انگلینڈ لیجنڈز کو 10 وکٹوں سے ہرا کر اپنا تیسرا میچ بھی جیت لیا ! پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 20 اورزز میں 152 رنز بنائے جواب میں اے بی ڈی ویلیئرز اور ہاشم آملہ نے اوپنگ پر ٹارگٹ چیس کیا جس میں اے بی ڈی ویلیئرز نے 51 بالز پر116* رنز کی شاندار اننگ کھیلی جس میں 15 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے 🔥
ABD 🔥👍

آندرے رسل آخری میچ کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہو گئے دونوں ٹیموں نے گاڈ آف آنر پیش کیا👍 دنیائے کرکٹ اپنے ہیروز اس...
24/07/2025

آندرے رسل آخری میچ کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہو گئے دونوں ٹیموں نے گاڈ آف آنر پیش کیا👍

دنیائے کرکٹ اپنے ہیروز اس طرح سے ریپیکٹ کرتی ہے اور ایک ہم کرکٹ فین جنہیں صرف ایک بندے کو ٹرول کرنے کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں بس ہم کرکٹ فینز کو عامر کو فکسر کہنے کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں🥹💔
Miss You My Legend Sarfaraz ،Amir Imad And Sharjeel Khan😭💔✌️

حسن نواز زیرہ کا فیگر کراس کر لے ایک بار تو پھر 200 کے سٹرائک ریٹ سے کھیلتا ہے عمدہ بیٹنگ 🚩👍
24/07/2025

حسن نواز زیرہ کا فیگر کراس کر لے ایک بار تو پھر 200 کے سٹرائک ریٹ سے کھیلتا ہے عمدہ بیٹنگ 🚩👍

افسوسناک واقعہ کھیل کا میدان خون میں نہا گیافقیروالی کے قریب 100 سکس آر میں کرکٹ میچ کے دوران ایمپائر کو مبینہ طور پر غل...
24/07/2025

افسوسناک واقعہ
کھیل کا میدان خون میں نہا گیا
فقیروالی کے قریب 100 سکس آر میں کرکٹ میچ کے دوران ایمپائر کو مبینہ طور پر غلط آؤٹ دینے پر گولی مار دی گئی۔
رات کے وقت جاری میچ میں جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ملزمان موقع سے فرار، پولیس تفتیش میں مصروف۔
کھیل اور تفریح کے میدان بھی اب محفوظ نہ رہے، معاشرتی برداشت کی کمی کھلی حقیقت بن گئی۔

24/07/2025

حارث نے ڈاٹ بال بہت زیادہ کھیلی
اس دباو کے کرن صاحبزادہ ہیٹ مارنے کے چیکر می اوٹ 🤗

Address

Barkhan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZeeB TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share