Irfan Shehzad Official

Irfan Shehzad Official Our goal is to serve humanity
This is my page, every brother should follow it. Thank you very much.

🌹 الحمدللہ 🌹
11/08/2025

🌹 الحمدللہ 🌹

*یومِ استحصالِ کشمیر ریلی*  *زیر اہتمام: جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ (JKUM)**محترم بھائی جان!*  السلام علیکم ورحمت اللہ و...
04/08/2025

*یومِ استحصالِ کشمیر ریلی*
*زیر اہتمام: جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ (JKUM)*

*محترم بھائی جان!*
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ۔
کل بروز *منگل، دن 10 بجے* برنالہ سٹی میں *یومِ استحصالِ کشمیر* کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو *لاری اڈا سے ختمِ نبوت چوک* تک نکالی جائے گی۔

*آپ کی شرکت اس قومی و ملی فریضے میں لازمی ہے۔*
یہ مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور بھارتی ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا موقع ہے۔

*نوٹ:*
اپنے ساتھ زیادہ سے زیادہ بھائیوں کو بھی اس ریلی میں شرکت کی دعوت دیں۔

*من جانب:*
عرفان شہزاد
آرگنائزر JKUM تحصیل برنالہ
03017114424
03557010117

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام اہل اسلام سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ خطبہ جمعہ کا وقت 12:40 پر شروع ہوتا ہے تو کو...
31/07/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ خطبہ جمعہ کا وقت 12:40 پر شروع ہوتا ہے تو کوشش کریں اس وقت سے پہلے مسجد میں۔ تشریف لے آئیں تاکہ مکمل جمعہ کا ثواب حاصل کر سکیں
منجانب : فلاحی مرکز و جامعہ خالد بن ولید برنالہ

30/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

26/07/2025

🎓 جامعہ خالد بن ولید، برنالہ (رجسٹرڈ ادارہ)
📖 دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج

🌟 الحمدللہ! سال 2025 میں ادارے کے 6 ہونہار طلبہ نے حفظِ قرآن مکمل کیا۔
📽 اس پُروقار موقع پر دستارِ فضیلت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں:

🔹 جید علمائے کرام نے شرکت فرمائی
🔹 خصوصی مہمان: حافظ عبدالرؤف صاحب
🔹 سرپرست ادارہ: مفتی ابو معوذ محمد اقرار صاحب
🔹 مہتمم ادارہ: عرفان شہزاد صاحب
پرنسپل ادارہ: مفتی ابو علی حمزہ شاہین دامت برکاتہم

🤝 آپ بھی اس عظیم مشن کا حصہ بنیے!
💞 ادارے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں

📞 رابطہ:
📱 0301-7114424
📱 0306-0220334

📍 ایڈریس: تھرڈ فلور، حبیب میٹرو بینک پلازہ، برنالہ، آزاد کشمیر

سخت ترین جنگی حالات میں بھی امید زندہ ہے  مسلم میڈیکل مشن کی غ ز ہ میں گرم کھانوں کی فراہمی جاریغ زہ اس وقت بدترین جنگی ...
24/07/2025

سخت ترین جنگی حالات میں بھی امید زندہ ہے مسلم میڈیکل مشن کی غ ز ہ میں گرم کھانوں کی فراہمی جاری

غ زہ اس وقت بدترین جنگی صورتحال، شدید بھوک اور انسانی بحران سے دوچار ہے۔ کئی خاندان ایک وقت کے کھانے کے لیے کیمپوں میں بے بسی سے منتظر ہیں، اور خوراک کی قلت کے باعث قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ صاف پانی، ادویات اور بنیادی اشیائے ضروریہ کی شدید کمی نے زندگی کو ناقابلِ برداشت بنا دیا ہے۔

ایسے کڑے حالات میں بھی مسلم میڈیکل مشن پاکستان کا خدمتِ انسانیت کا مشن بلا تعطل جاری ہے۔ ہماری رضاکار ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر متاثرہ علاقوں میں گرم اور تازہ تیار شدہ کھانے فراہم کر رہی ہیں، تاکہ بھوک کے مارے لوگوں کو فوری سہارا مل سکے اور ان کے چہروں پر امید کی ایک ہلکی سی روشنی واپس آ سکے۔

یہ تمام خدمات آپ کے اعتماد، تعاون اور دعاؤں کے باعث ممکن ہو رہی ہیں۔
آئیے، اپنی دعاؤں اور عطیات سے اس نیکی کے سفر میں شریک ہوں اور کسی ضرورت مند کی زندگی میں آسانی لائیں۔


Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif TopFans

21/07/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
واٹس ایپ چینل کو فالو کریں
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
🌹❣️🌹

Address

Barnala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Shehzad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Shehzad Official:

Share