13/07/2025
🌟 محلہ جٹاں جنازہ گاہ پلی کا دیرینہ مسئلہ حل 🌟
پانچ سال پہلے اسی مقام پر مسلم لیگ نون کی طرف سے پل کی تعمیر کا وعدہ تو کیا گیا، لیکن صرف سامان دے کر اسے بھی واپس اٹھا لیا گیا۔ اُس وقت کہا گیا کہ "اس کا فائدہ تو صرف جاٹ برادری کو ہوگا!"
یہ سوچ دراصل عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست تھی۔
آج الحمدللہ! اسی جگہ پر پلی کا کام حقیقت بن چکا ہے۔
یہ ممکن ہوا ایک ایسی قیادت کی بدولت جو ذات، برادری اور مفاد سے بالاتر ہو کر صرف عوامی فلاح کو ترجیح دیتی ہے۔
🤝 دل سے شکریہ
ملک ریاست علی اعوان
(ڈسٹرکٹ کونسلر یو سی ہزاری)
جنہوں نے عوامی اعتماد کو اپنا فرض سمجھ کر نبھایا۔
عمل بولتا ہے، وعدے نہیں
ہم فخر کرتے ہیں ایسی قیادت پر جو باتیں نہیں، کام کرتی ہے!
منجانب:اہلیان محلہ جٹاں