11/10/2024
(بریکنگ نیوز ) کانگرہ کے رہائشی زوالفقار ۔اورصیام پانی کی لگی موٹر پمپ جسکی تار خراب تھی موٹر باہر کھیت میں لگی تھی ٹھیک کر رہے تھے اچانک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے جس فوری طبعی امداد کے لیے لے جایا گیا مگر زندگی کی بازی ہار گئے زرائع ). آہی نیوز