
19/07/2025
حفیظ اب بھی دو سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہے ۔۔ چچا بشیر
حفیظ کی باولنگ اج بھی ابرار احمد اور سفیان مقیم سے اچھی ہے ۔ انور درزی
اج حفیظ کی ال راؤنڈ پرفارمنس میں ثابت کیا کہ وہ اج بھی پاکستان کا نمبر ون ال راؤنڈر ہے
۔۔ماما مقصود
حفیظ کو انے والےون ڈے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا کپتان ہونا چاہیے
شریف پلمبر