06/08/2026
بوریوالا اور گگو منڈی کی عوام کیلئے ایک اور خوشخبری! 🎉
ڈاکٹر نبیحہ خلیل ایک اور مفت طبی کیمپ لگانے جا رہی ہیں 👩⚕️
اس دفعہ فری کیمپ بتاریخ 7 اگست بروز جمعہ🗓️بمقام بلال میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس احمد گارڈن گگومنڈی 📍 منعقد کیا جا رہا ہے۔
نہ صرف مفت طبی چیک اپ کیا جائے گا بلکے دوائیں بھی مہیا کی جائینگی انشاللہ۔
یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر ایک مریض تک یہ پوسٹ پہنچے۔
مذید رہنمائی کیلیۓ رابطہ کریں ہمارے نمبر پر 03237182488 ☎️