27/08/2026
میں کبھی بھی عمران خان کے خلاف نہیں تھا، مجھے عمران خان پسند ہیں۔ لیکن ان کے یہ سو کولڈ سستا نشہ کرنے والے پٹھان یوتھ ہیں، ان میں نہ دماغ ہے اور نہ ہی سینس۔ 😄 ایسا لگتا ہے کہ ان کے پاس گدھے والا دماغ ہے، بلکہ گدھے کے پاس بھی ان سے زیادہ دماغ ہوگا۔ یہ وہ بیوقوف اور کم عقل لوگ ہیں کہ جہاں کہیں آرمی کی کوئی اچھی پوسٹ دیکھیں گے، فوراً آرمی کے خلاف بکواس شروع کر دیں گے کہ آرمی یہ ہے، آرمی وہ ہے۔
آج اگر آپ کی ماں، بہن اور آپ لوگ اپنے گھروں میں محفوظ ہیں تو اسی آرمی کی وجہ سے ہیں۔ پھر کہتے ہیں کہ سارا پاکستان کا بجٹ آرمی کھا رہی ہے۔ تو بھائی، آرمی جوائن کر کے اپنا حصہ کیوں نہیں لے لیتے؟ بس سادہ سی بات ہے۔
عمران خان اچھے ہیں، لیکن ان کے کچھ سپورٹرز گدھے والا دماغ لے کر گھوم رہے ہیں، جو وہ کبھی استعمال ہی نہیں کرتے۔ 😄
ابھی بھی مجھے امید ہے کہ اس پوسٹ کے نیچے آرمی کے خلاف بکواس ہی کریں گے۔ بیشک جتنا بھونکنا ہے بھونک لیں، آرمی کے خلاف بھونکنے سے آرمی کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
اور عمران خان کے سپورٹرز کو بھی اگر کسی نے دماغ استعمال کرنے کے لیے دیا ہے تو کر لیا کرو، دماغ ختم نہیں ہو جائے گا۔ 😄
Proud to be Army 🇵🇰🫡