نوجوانان جمعیت

نوجوانان جمعیت JUI Digital Media Cell Batkhela

اظہار تعزیت پر تشکُّر!
19/08/2025

اظہار تعزیت پر تشکُّر!

دوست و احباب کے ساتھ امیر محترم مفتی کفایت اللہ صاحب کی عیادت کی۔الحمدللہ امیر محترم مفتی صاحب کی صحت کافی بہتر ہوچکی ہے...
19/08/2025

دوست و احباب کے ساتھ امیر محترم مفتی کفایت اللہ صاحب کی عیادت کی۔
الحمدللہ امیر محترم مفتی صاحب کی صحت کافی بہتر ہوچکی ہے اللہ تعالی سے امید کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ جلد ہی مفتی صاحب صحتیاب ہوکر ہم سب کے درمیان میں ہونگے۔
مفتی صاحب بہت خوش ہوئے اور بہت ساری دعاؤں سے نوازا رب العالمین مفتی صاحب کا سایہ اور شفقت بھرے ہاتھ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھیں۔آمین

اللھم لک الحمد ولک الشکر ❤️🤲
18/08/2025

اللھم لک الحمد ولک الشکر ❤️🤲

18/08/2025

اظہار تشکُر

جمعیتہ علماء اسلام ملاکنڈ اُن تمام سیاسی، سماجی رہنماوں، ملاکنڈ انتظامیہ اور ہسپتال انتظامیہ کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں کارکنانِ جمعیت کے سروں پر دستِ شفقت رکھا،
ہمارے قائد مفتی کفایت اللہ صاحب کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا اور غم و حزن کے لمحات میں ہمارے دکھ اور درد کو بانٹنے کی بھرپور کوشش کی۔
ہم ڈی سی ملاکنڈ حامد الرحمان صاحب، اے سی بٹ خیلہ ریاض محسود صاحب، اے اے سی بٹ خیلہ نوشیر خان صاحب، ڈی ایچ او صادق شاہ صاحب، ایم ایس قاسم افریدی صاحب، اے این پی کے سابقہ ضلعی صدر اعجاز علی خان، جواد حسین خان، جہان علی سالار زئی، ایم پی اے شکیل احمد خان، مولانا جاوید خان صاحب جمعیت علماء اسلام(شیرانی)، ڈاکٹر سعید الرحمان صاحب(سابقہ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹ خیلہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سکندر حیات خان، مسلم خان، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سجاد خان ، لطیف خان، علی محمد خان، فخر عالم خان، صدر ٹریڈ یونین زوار حسین خان، آل چئیرمین کونسلر اتحاد کے صدر پیر عظمت شاہ، جماعت اسلامی کے علیم اللہ خان، الخدمت کے جملہ رضاکار زیر سرپرستی شرافت خان لالا، ریسکیو 1122 کے اہلکاران، جملہ ہسپتال اہلکاران بلخصوص محمد یونس صاحب صدر پیرامیڈیکس،محمد فیاض خان صدر ملگری پیرامیڈیکس اور کلاس فور یونین صدر حضرت حسین(منصور مشوانی صاحب )
ہسپتال میں موجود تمام لیویز اہلکاران، سیول ڈیفنس کے جملہ رضاکار زیر سرپرستی ملک محمد فیاض خان و جملہ سیاسی و سماجی کارکنان کے مشکور و ممنون ہیں اور رہیں گے۔
آپ ہمارے محسن ہو
ہم آپ کے احسان مند ہیں/ رہیں گے۔

17/08/2025

بونیر عوام کا پی ٹی آئی عــــمران نیازی اور گنـڈہ پور کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ See more

 امیر جے یو آئی ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی صاحب نے جمعیت علمائے اسلام مالاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ صاحب کے عیادت ...
17/08/2025



امیر جے یو آئی ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی صاحب نے جمعیت علمائے اسلام مالاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ صاحب کے عیادت کی۔
اللہ پاک مفتی صاحب کو جلد صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے امین۔


عوام اس وقت سیلاب کی سخت آزمائش میں ہے، لیکن افسوس کہ جماعت اسلامی نے اس موقع پر غلط خبر نشر کی کہ پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر ...
17/08/2025

عوام اس وقت سیلاب کی سخت آزمائش میں ہے، لیکن افسوس کہ جماعت اسلامی نے اس موقع پر غلط خبر نشر کی کہ پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے بونیر، باجوڑ اور سوات کے متاثرین کے لیے 5 کروڑ روپے دیے ہیں۔ حالانکہ ڈاکٹر سویرا پرکاش نے خود اس خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح تردید کی ہے۔

خدمت ضرور کریں، مگر خلوصِ نیت کے ساتھ اور سچائی پر مبنی۔ جھوٹے دعوے نہ صرف متاثرین تک امداد پہنچنے میں رکاوٹ بنتے ہیں بلکہ دوسری تنظیمیں اور عوام بھی یہ سمجھ کر ہاتھ روک لیتے ہیں کہ ضرورت پوری ہو چکی ہے۔

ہماری عوام سے اپیل ہے کہ کسی کے پروپیگنڈے میں نہ آئیں اور اپنے متاثرہ بھائیوں کی خدمت ہر حال میں جاری رکھیں۔

17/08/2025

بونیر ۔
مفتی فضل غفور صاحب میڈیا سے اہم گفتگو، حکومتی اداروں کو ۔۔۔۔۔۔ See More

 جےیوآئی ضلع ملاکنڈ نائب امیر مولانا حنیف الرحمن درویش صاحب، ممبر مرکزی مجلس عمومی و جنرل سیکرٹری جےیوآئی بٹ خیلہ سٹی جن...
17/08/2025


جےیوآئی ضلع ملاکنڈ نائب امیر مولانا حنیف الرحمن درویش صاحب، ممبر مرکزی مجلس عمومی و جنرل سیکرٹری جےیوآئی بٹ خیلہ سٹی جناب محمد عثمان نعیم صاحب، جےیوآئی (شیرانی گروپ) ضلع
ملاکنڈ امیر مولانا جاوید صاحب پشاور ایل آر ایچ ہسپتال میں ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ صاحب کی عیادت کررہے ہیں۔
ان کی اطلاعات کے مطابق حضرت مفتی صاحب کی طبیعت ابھی کافی بہتر ہے اور رو بصحت ہیں۔



29/01/2025
11/10/2024

❤️

Address

Malakand
Bat Khela
23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوانان جمعیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share