Scratch Book

Scratch Book اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ۞
سنو ! اللہ کے ذکر سے ہی دل مطمئن ہوتے ہیں🖤🥀

"اور خدا نے کہا اپنے دشمن سے محبت کرو ، میں نے اس کے حکم کی اطاعت کی اور خود سے محبت کرنا شروع کردی."~خلیل جبران
24/02/2025

"اور خدا نے کہا اپنے دشمن سے محبت کرو ، میں نے اس کے حکم کی اطاعت کی اور خود سے محبت کرنا شروع کردی."

~خلیل جبران

11/12/2024

قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہو
دوپہر کے وقت چراغ جلانے سے اندھیرا ختم نہیں ہوتا چراغ ختم ہو جاتا ہے

آپ مکھیوں کو قائل نہیں کرسکتے کہپھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہے🕯️
12/09/2024

آپ مکھیوں کو قائل نہیں کرسکتے کہ
پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہے🕯️

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرت...
12/09/2024

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے کے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،
میرے طرف سے آپ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین ♥️🤲🏻

“I am in competition with no one, The battle is with myself. "🧠🫀
08/08/2024

“I am in competition with no one, The battle is with myself. "🧠🫀

ایک بلوچ بہن کا اپنے ہم وطنوں کے لیے پیغام۔۔۔
31/07/2024

ایک بلوچ بہن کا اپنے ہم وطنوں کے لیے پیغام۔۔۔

گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیںقدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیںاحس...
20/07/2024

گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں

قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں
احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں

"اگر تم زندگی کو سمجھنا چاہتے ہو،تو دوسروں کی کہی ہوئی باتوں اور لکھی ہوئی چیزوں پر یقین کرنا چھوڑ دو،خود مشاہدہ کرو اور...
15/07/2024

"اگر تم زندگی کو سمجھنا چاہتے ہو،
تو دوسروں کی کہی ہوئی باتوں اور لکھی ہوئی چیزوں پر یقین کرنا چھوڑ دو،
خود مشاہدہ کرو اور خود دریافت کرو۔"

- انطون چیخوف

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو  خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی  نے کہا تھا، م...
08/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میرے اہل بیت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت سے محبت کرنی عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
(Copy)

Talent is not enough.You need discipline.You need dedication.You need character.
19/05/2024

Talent is not enough.

You need discipline.
You need dedication.
You need character.

The Human Library, originating in Denmark and now spread across 80 countries globally, offers a unique platform where in...
13/05/2024

The Human Library, originating in Denmark and now spread across 80 countries globally, offers a unique platform where individuals share their life stories with "readers" in 30-minute conversations. Through candid discussions on taboo topics, the Human Library fosters empathy and understanding, breaking societal barriers. Each participant, known as a "living book," offers a glimpse into their experiences, challenging stereotypes and promoting dialogue. This global storytelling initiative serves as a beacon of acceptance and inclusivity, inviting people from diverse backgrounds to connect on a deeper level and embrace the richness of the human narrative.

Address

Batagram

Telephone

+923115875153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scratch Book posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Scratch Book:

Share