Battagram Media Room

Battagram Media Room ظالموں اور جابروں کے خلاف قلمی جہاد
(6)

سعید احمد ملکال ینگ جنریشن کے پسندیدہ امیدوار بن چکے ہیں ، قوم ملکال سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ نوجوان سعید احمد ملک...
05/02/2024

سعید احمد ملکال ینگ جنریشن کے پسندیدہ امیدوار بن چکے ہیں ، قوم ملکال سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ نوجوان سعید احمد ملکال نے بٹگرام کے مسائل کو جس انداز سے ہائی لائٹ کیے اور ان مسائل کے حل کیلئے اپنی بساط کے مطابق جو اقدامات اٹھائیں اسے دیکر ضلع بٹگرام کا تعلیم یافتہ طبقہ اب اور کسی کے بہکاوے میں آنے والا نہیں ۔
2018 کے انتخابات میں عطاء محمد دیشانی کے ساتھ اتحادی بن کر سیاست میں عملی قدم رکھنے والا سعید احمد ملکال اس بار پارلیمانی سیاسی مذہبی پارٹی جماعت اسلامی کے جھنڈے کے نیچے میدان سیاست میں کود چکا ہے ۔ انہوں نے جس انداز سے اپنا الیکشن کمپین شروع کر رکھا ہے اسے دیکھ کر کوئی بھی سعید احمد ملکال کو مقابلے کے دوڑ سے باہر تصور نہیں کر سکتا ۔
گزشتہ روز قوم پیرزائی ملکال کے مشر فیاض محمد جمال خان نے اپنے قوم کے ہمراہ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں سعید احمد ملکال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ این اے 13 بٹگرام پر جتنے بھی امیدوار کھڑے ہیں جس میں ہر لحاظ سے بہتر امیدوار سعید احمد ملکال ہے اگر بٹگرام کے عوام انہیں قومی اسمبلی بھیجتے ہیں تو اس بات میں کوئی شک باقی نہیں رہے گا کہ وہ بٹگرام کے تمام مسائل کا بہترین حل تلاش کرکے اسے ختم کرانے میں کامیاب ہو جائیگا ۔
آج مشر فیاض محمد جمال خان نے قوم پیرزائی ملکال کے چاروں خاندانوں کے مشران کی موجودگی میں ایک بار پھر سعید احمد ملکال پر نہ صرف اعتماد کا اظہار کیا بلکہ انکا ماتھا چوم کر اپنی قوم کو یہ پیغام دیا کہ سعید احمد ملکال اب ہم سے ہیں

05/02/2024

مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سردار معین خان کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو
بٹگرام کو اندھیروں سے صرف مسلم لیگ ن ہی نکال سکتا ہے

05/02/2024

قیدی نمبر 804 کی وجہ سے بٹگرام نوجوانوں کی نظریں انتخابی نشان بھیڑ پر جمی ہوئی ہے،غلام اللہ تورخیلی

مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سردار معین خان  یونین کونسل  شملائی یونین کونسل راجدھاری سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کر رہے ہ...
05/02/2024

مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سردار معین خان یونین کونسل شملائی یونین کونسل راجدھاری سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کر رہے ہیں

04/02/2024

پرانا پیج بحال ہوا
دیکھنا یہ ہے کہ پوسٹ آپ تک پہنچ رہی ہے کہ نہیں

🥀. . . .
05/10/2023

🥀. . . .




فیاض محمد جمال خان سے منسوب واٹس ایپ اسٹیٹس فیک ہے،میں نے پہلے روز ہی پوسٹ دی تھی کہ پہلے تحقیق و تصدیق بعد میں تنقید یا...
03/10/2023

فیاض محمد جمال خان سے منسوب واٹس ایپ اسٹیٹس فیک ہے،
میں نے پہلے روز ہی پوسٹ دی تھی کہ پہلے تحقیق و تصدیق بعد میں تنقید یا تعریف ،
لیکن اس وقت قوم کے نام پر ننگ کھانے والے علاقہ دیشان کے نوجوان سوشل میڈیا پر شدید غم و غصّے کا مظاہرہ کرتے دکھائی دے رہے تھے
بٹگرام سے تعلق رکھنے والے سیاسی جماعتوں کے قائدین صحافیوں و سوشل میڈیا ایکٹیویٹیس حضرات نے اپنی جگہ تحقیق و تصدیق کی اور سب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ واٹس ایپ اسٹیٹس فیک ہے جسکے ذریعے فیاض محمد جمال خان کو قوم دیشان کے نوجوانوں کی نگاہوں میں ڈیویلیو کرانا تھا ،
سوشل میڈیا پر جس انداز میں فیاض محمد جمال کی کردار کشی کی گئی وہ بٹگرام کے سوشل میڈیا تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے ،

لیکن خیر وہ ایک قوم کے سربراہ ہے ضلع بٹگرام کا ایک بہت بڑا طبقہ انہیں اپنا مشر مانتے ہیں ،
اس لیے اس سارے پروپیگنڈے کو ختم کرنے کیلئے فیاض محمد جمال خان کو چاہیے کہ وہ خود میڈیا پر آکر اس وضاحت کی کر دیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے ۔

نسیم نامہ

02/10/2023

صدر عوامی نیشنل پارٹی بٹگرام ایاز خان تورخیلی

02/10/2023

ما یار گنڑلے تہ دیشئے اوختے
اس محاورے کا تاریخی پس منظر

28/09/2023

‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے💯

Address

Battagram Bazar
Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram Media Room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram Media Room:

Share