20/09/2025
کوزہ بانڈہ بٹگرام
بٹگرام سے اوگی جانے والی گاڑی مالکان کی اپنی من مانی
بٹگرام سے اوگی جانے والی گاڑیاں بٹگرام سے آکر کوزہ بانڈہ میں دس مِنٹ تک غیر قانونی سٹاپ لگاتی ہے اور بچوں بزرگوں کو گاڑی کی چھت پر بٹھا کر لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے
انتظامیہ بلکل غائب اور اتنا کمزور اور نا اہل ہے کہ ان سے ایک آڈے کا منشی قابو نہیں ہو رہا
اگر اس روڈ پر کوئی سانحہ پیش آیا تو اس کی تمام تر زمہ داری انتظامیہ پر ہوگی
سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر اس عیر قانونی عمل کو نہ روکا گیا تو بہت جلد اس ظلم کے خلاف کوزہ بانڈہ ٹو اوگی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے جام کر دینگے
لہذا انتظامیہ کو سوشل میڈیا کے وسطاعت سے انفارم کرتے ہیں کہ ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ورنہ کسی بھی سانحہ پیش آنے کی صورت میں تمام تر ذمہ داری ڈپٹی کمشنر بٹگرام اور انتظامیہ پر ہوگی ۔۔۔۔
ٹریفک پولیس کوزہ بانڈہ کو متنبہ کریں کہ ان گاڑیوں کو کوزہ بانڈہ بازار میں سٹاپ کرنے سے روکے اور چھت پر سواریاں چھڑانے پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں
شکریہ