Pashto Media Room پاشتو میڈیا روم

Pashto Media Room  پاشتو میڈیا روم ♦کہ زما پہ دعاگانو باندی کیگی🙏 پختانہ دی اللہ♦ ستوری دہ💥 اسمان کی ༕┅┅👈پیج فالوں کریں┅♦
🗻𝐩𝐚𝐬𝐡𝐭𝐨᪣᪣᪣𝐀𝐥𝐥 ᪣᪣𝐍𝐞𝐰𝐬᪥᪥᪥𝐎𝐧 𝐩𝐚𝐬𝐡𝐭𝐨᪣
⛲⟬𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐫𝐨𝐨𝐦⟭
❴𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰⟭

06/09/2025

*باجوڑ کے کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا، 1 جاں بحق*
دھماکے کے بعد سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں موقع پر پہنچ گئے۔😭🤲ا

افسوس ناک واقعہدیر لوئر باڈوان توروگٹو میں ایک معصوم بچہ جو کل دوپہر سے لاپتہ تھا, آج صبح اُس کی لاش پہاڑی علاقے سے برآم...
06/09/2025

افسوس ناک واقعہ
دیر لوئر باڈوان توروگٹو میں ایک معصوم بچہ جو کل دوپہر سے
لاپتہ تھا, آج صبح اُس کی لاش پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہے .
اتنا ظلم کیا کہ ایک معصوم بچے کےساتھ پھتر و سے مارکر قتل کیا
اللہ کے عزاب سے ڈرو
پھر کہتے زلزلے سیلاب اتے ہیں

چلاس تکیہ میں پانچ منٹ کے صبر و تحمل نہ کرنے کی وجہ سے لڑائی ہوگئی، جس کے نتیجے میں یہ دو قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔اللہ ...
06/09/2025

چلاس تکیہ میں پانچ منٹ کے صبر و تحمل نہ کرنے کی وجہ سے لڑائی ہوگئی، جس کے نتیجے میں یہ دو قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے اور مرحومین کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

05/09/2025
03/09/2025

نعیم شاہین اہم پیغام

ذرائع کے مطابقسمیع اللہ پر مبینہ طور پر پوری رات تشدد کیا گیا، اور اس تشدد میں ایک پولیس اہلکار براہِ راست ملوث بتایا جا...
03/09/2025

ذرائع کے مطابق
سمیع اللہ پر مبینہ طور پر پوری رات تشدد کیا گیا، اور اس تشدد میں ایک پولیس اہلکار براہِ راست ملوث بتایا جا رہا ہے۔ یہی اہلکار کل تور غر سے کوہستان ٹرانسفر کیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تور غر کے دیگر پولیس اہلکار بھی اس واقعے میں شریک تھے۔

Battagram Media Room

31/08/2025

یا اللہ خیر کریں زلزلے کے شدید جھٹکے
کہا کہا پر ہوئی

28/08/2025

این ڈی ایم اے دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کی تفصیلات جاری کردی:

سیلابی ریلوں کی آمد کے باعث دریائے چناب کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے

31 اگست کو دوپہر 4 بجے کے قریب تریمو بیراج پر پانی کا بہاؤ 7 لاکھ سے 8 لاکھ کیوسک تک متوقع، شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم اے

ممکنہ شدید سیلابی صورتحال جھنگ اور اس کے ملحقہ علاقوں کو متاثر کرے گی، این ڈی ایم اے

یہ سیلابی ریلے 3 ستمبر کی دوپہر تک پنجند تک پہنچیں گے جہاں 6 لاکھ 50 ہزار سے7 لاکھ کیوسک کا بہاؤ متوقع، این ڈی ایم اے

ممکنہ متاثرہ اضلاع حافظ آباد، چنیوٹ، ملتان، پنجند اور بہاولپور کے علاقے، این ڈی ایم اے

دریائے چناب کے بائیں کنارے پر واقع 18 ہزاری کا علاقہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے بریچنگ سائیٹ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے، این ڈی ایم اے




#سیلاب

پشاور والوں آرہا ہے آپ کا کنگ آپ کے شہر میں بابر اعظم  نمائشی میچ میں پشاور زلمی کی طرف سے کھیلے گا ۔
27/08/2025

پشاور والوں آرہا ہے آپ کا کنگ آپ کے شہر میں

بابر اعظم نمائشی میچ میں پشاور زلمی کی طرف سے کھیلے گا ۔

22/08/2025

دُعا قَبول ہُونے میں دِیر نَہیں لگتی آئیں مِل کَر دُعا کَریں اللّه آپکی اور مِیری تَمام مُشکلات کو حَل فرمائے آمین🤲

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہدایات پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ...
18/08/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہدایات پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں گھر پر یا آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔

اللہ تعالیٰ دی دہ ٹولو جنت الفردوس نصیب کڑی او اللہ تعالیٰ ٹول سرہ دہ خاورو اوبخی
17/08/2025

اللہ تعالیٰ دی دہ ٹولو جنت الفردوس نصیب کڑی او اللہ تعالیٰ ٹول سرہ دہ خاورو اوبخی

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Media Room پاشتو میڈیا روم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share