Ihsan Naseem

Ihsan Naseem ❤️لکھنا تو ہے لکھنا ❤️
(1)

01/06/2026

چھتر ٹاپ جب یہاں انسانوں کا آنا نہیں تھا صرف جانوروں کا مسکن تھا تب سب اچھا تھا جب سے حضرت انسان آیا قدرتی حسن کا ستیاناس ہوگیا

30/05/2026

جامعہ اصحاب صفہ بٹگرام سے ابتدائی دینی علوم حاصل کرنے والے طلباء کرام جو اس وقت ملک کے ٹاپ لیول کے دینی مدارس میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں
آج انکے ساتھ سیاحتی مقام چھتر ٹاپ پر بیھٹک ہوئی ،

15/05/2026

بٹگرام پولیس نے ظلم کی نئی داستان قائم کر دی کوزہ بانڈہ پولیس نے 15 گھنٹے آئل ٹیکر کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو حبس بےجا میں
رکھا

01/05/2026

مینہ آؤ مننہ شدائی صیب ❤️🤲❤️

26/04/2026

گذشتہ دس دنوں سے ایک مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے میری کردار کشی کی گئی
وجہ تاحال سامنے نہ آسکی
کہ کس وجہ سے یہ غلیظ کام انجام دیا گیا

25/04/2026

24/04/2026

انٹرویو بارش نے ختم کرا دی 😁

24/04/2026

قوم گجر بٹگرام کے سربراہ سردار ملک جان کے ساتھ سیاسی اعتبار سے ہمیشہ اتحادیوں کی جانب سے دھوکہ ہوا ہے یہ بات ہمیں تسلیم کرنی پڑی گی ،
تحریک انقلاب کے چیئرمین نعیم شاہین کے ساتھ ضلع بٹگرام موجودہ سیاسی حالات پر دلچسپ انٹرویو ،
قسط نمبر 1

Address

Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Naseem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share