Ibad khan

Ibad khan communication Skill Digital creator,
vlogger,Motivational Speaker,skills and tips
videos
(1)

14/05/2026

Make toy's for children

09/05/2026

Molana sheikh idrees sihat card k baray me

07/05/2026

Molana sheikh idrees

26/04/2026

Masjid aqsa pashto sargey

⚠️ ٹیلی نار کا جھوٹا پیکیج – صارفین کے ساتھ دھوکہ! ⚠️کل Telenor کی طرف سے ہمیں میسج موصول ہوا کہ یہ 3 ماہ کا آل نیٹ پیکی...
15/02/2026

⚠️ ٹیلی نار کا جھوٹا پیکیج – صارفین کے ساتھ دھوکہ! ⚠️
کل Telenor کی طرف سے ہمیں میسج موصول ہوا کہ یہ 3 ماہ کا آل نیٹ پیکیج ہے، لیکن افسوس آج ہی بغیر کسی وضاحت کے پیکیج ختم کر دیا گیا۔ 😢
کیا یہ صارفین کے ساتھ کھلا دھوکہ نہیں؟
اگر کمپنی اپنے ہی وعدے پر قائم نہیں رہ سکتی تو پھر عوام اس پر اعتماد کیسے کرے؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیلی نار فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لے اور صارفین کو ان کا حق واپس دیا جائے۔
❌ جب تک انصاف نہیں ملتا، ایسی سروس کا بائیکاٹ ہمارا حق ہے۔
📢 اپنی آواز بلند کریں تاکہ آئندہ کسی کے ساتھ ایسا نہ ہو
ٹیلی نار والوں بائیکاٹ کرو اپنی ایم بیز اور منٹ چیک کریں اج ہی جب میں نے کسی کو کال ملایا تو کال نہیں لگ رہا تھا کل جو ٹیلینار والوں نے پیکج دیے وہ جھوٹا ہے لہذا ٹنار کا بائیکاٹ کریں جیسے اپ یہ بائیکاٹ کریں گے تو یہ پیکج بھی سستے ہو جائیں گے اور یہ جو ہے اس کی سروس بھی اچھی ہو جائے گیاور جس کے پاس پرانے جو منٹس ہوں گے ان کا تو کال لگے گا لیکن جس کے پاس کوئی بھی منٹس نہیں تھے وہ چیک کرے ان کا کال بھی نہیں لگ رہا اور ال نیٹ پہ ایم بیز بھی نہیں چل رہے جزاک اللہ جزاک اللہ۔

پاشتو میں گاڑی کے حادثے میں اموات پر بہت افسوس ہوا۔اللہ تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور زخ...
03/12/2025

پاشتو میں گاڑی کے حادثے میں اموات پر بہت افسوس ہوا۔
اللہ تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور زخمیوں کو اللہ جلد صحتیاب کریں ۔آمین

03/12/2025

عمران خان نے کہا آج پہلا دن ہے کسی سے بات کر رہا ہوں، مجھے ایک ماہ سے کسی سے بات کرنے کی اجازت نہیں تھی😭،
عظمیٰ خان

27/11/2025
25/10/2025

*محترم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، جناب سہیل آفریدی صاحب، اور وزیر تعلیم کے نام ایک عوامی اپیل* شئیر ضرور کیجئے گا

آج ڈائریکٹرز کی جانب سے DEOs دی گئی آڈیو ہدایات می صرف *کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT)* میں میرٹ کم کرنے کا عندیہ دیا گیا۔ اس حوالے سے ہماری طرف سے کچھ سنجیدہ تحفظات اور گزارشات ہیں:

اگر کوئی امیدوار *سکریننگ ٹیسٹ* میں 100 سے زائد نمبر حاصل کر چکا ہو، اور پھر بھی CBT میں فیل ہو جائے، تو اس کا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ یا تو سکریننگ ٹیسٹ شفاف نہیں تھا، یا CBT کے نظام میں کوئی خرابی موجود ہے۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ کچھ امیدوار آپس میں تعاون کر کے اسکریننگ ٹیسٹ پاس کر گئے، جو میرٹ اور شفافیت کے دعووں پر سوالیہ نشان ہے۔

یہ واضح رہے کہ CBT ٹیسٹ کوئی چینی زبان میں نہیں ہوتا، اور نہ ہی اس میں نیگیٹیو مارکنگ ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اسکریننگ ٹیسٹ میں نیگیٹیو مارکنگ لاگو کی گئی، جس سے ہزاروں اہل نوجوان متاثر ہوئے۔ یہ سراسر ناانصافی ہے۔

اگر میرٹ میں کمی کرنا واقعی ناگزیر ہو، تو صرف CBT تک محدود نہ رکھا جائے۔ *نہ سکریننگ ٹیسٹ میں میرٹ کم کیا جائے اور نہ ہی CBT میں،* کیونکہ دونوں کا پاسنگ معیار 50% ہی رکھا گیا ہے۔ اس میرٹ کی بنیاد پر اگر کوئی فیل ہے تو وہ فیل ہے۔
3. خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے ساتھ ہونے والے اس غیر منصفانہ سلوک کا خاتمہ کیا جائے۔

یاد رہے، کے پی کے کی کل آبادی کا 63 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ ان کے مستقبل سے کھیلنا، درحقیقت ایک نسل کے مستقبل کو اندھیرے میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔

*ہم انصاف چاہتے ہیں، رعایت نہیں۔*
لہٰذا ہم حکام بالا سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:

1. خالی آسامیوں کو دوبارہ مشتہر کیا جائے۔
2. تمام ٹیسٹوں میں یکساں پالیسی اختیار کی جائے۔

05/06/2024

دا زمونگہ زائی دے پرون مونگ ورتہ تلی وو بنج کھڑا او بنج لونڈئ تہ او ھلتہ مونگہ چونا وولگولہ چی دغہ زائی نہ برا زمونگہ زائی دے کہ چا ھلتہ وونیی یا درخت کٹ کڑل نو د ھغہ خلاف بہ پرچہ کٹ کیگی او سخت کارروائی بہ پری کیگی

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibad khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ibad khan:

Share