Noor News HD Pakistan

Noor News HD Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor News HD Pakistan, Digital creator, Battagram.

پہاڑی میدانی علاقوں کا تیز ترین نیٹ ورک
دلچسپ پروگرام اور خصوصی رپورٹس
اور بہت کچھ ایک ہی پلیٹ فارم پر!
آج ہی ہمیں فالو کریں اور پہاڑی علاقوں کی ہر اہم خبر اور ثقافت سے جڑے پروگراموں سے باخبر رہیں
آپ کی آواز آپ کا چینل

02/10/2026

بٹل واقعے کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ارشد پولیس اور زیشان عرف شانی کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات اور باضابطہ تصدیق کا انتظار ہے۔

02/10/2026

بٹل پولیس صحافی برادری پر دھمکیوں پر گل نواز کا اہم میسج

02/10/2026

ہری پور زیا-دتی کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور

ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بینچ نے ہری پور زیادتی کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔

پولیس نے ملزمان عثمان، قاسم اور طلحہ کو گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے ٹھوس شواہد نہ ملنے پر تینوں ملزمان کی ضمانت منظور کی۔

02/10/2026
01/10/2026

مانسہرہ تھانہ بٹل پولیس مزید دیکھیں

تھانہ بٹل پولیس
01/10/2026

تھانہ بٹل پولیس

01/10/2026

بٹل پولیس کے ظلم وبربریت انتہا سردار میاں گل کا ویڈیو پیغام

معطلی پر کام نہیں چلے گا سماجی حلقوں میں تشویش
01/10/2026

معطلی پر کام نہیں چلے گا سماجی حلقوں میں تشویش

بٹل تھانہ عوام کے تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا، غنڈوں اور موالیوں کا اڈا چلانے کے لیے نہیں۔گل باجی نامی شخص سن لے، تم نشے ک...
01/10/2026

بٹل تھانہ عوام کے تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا، غنڈوں اور موالیوں کا اڈا چلانے کے لیے نہیں۔گل باجی نامی شخص سن لے، تم نشے کے انجیکشن لگاتے رہے ہو۔ شبیر کو اگر کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار تم سب لوگ ہوں گے۔جس وردی سے عوام نے امیدیں وابستہ کی تھیں، اسی وردی کا ایسا استعمال دیکھ کر انسانیت شرما گئی۔ ایسے بدمعاشوں کے لیے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔
تم لوگ قانون کی وردی کے پیچھے چھپ کر وردی کا ناجائز استعمال کرتے رہے۔ پندرہ دن تک بچوں کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے معاملے نے ہر حساس انسان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔اب وقت آ گیا ہے کہ ایسے عناصر کا احتساب کیا جائے۔ یہ واقعہ مذمت سے بہت آگے نکل چکا ہے، اب شفاف تحقیقات اور قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔
بشیر، نواز، گل باجی اور زر محمد یاد رکھیں:
کفر کا نظام چل سکتا ہے، لیکن ظلم و بربریت کا نظام نہیں چل سکتا
سردار سلیم ملک برس پڑے

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor News HD Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share