02/10/2025
تاریخ لکھے گی جب بڑے بڑے مسلم حکمران اور جرنیل ف ل س ط ی ن ی مسلمانوں کے حق میں ایک لفظ نہ بول سکے تو سویڈن کی اس نوجوان لڑکی نے سمندروں پہ کشتیوں کا قافلہ بنا کر غ ذ ہ کے مسلمانوں کی مدد کرنے کا سفر شروع کیا اور فرعون زمانہ یاہو کے سامنے سینا تان کر کھڑی ہو گئی