20/07/2025
🎓🧠 خیبر پختونخوا کا فخر – ڈاکٹر شاہ خالد!ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ نیورو سرجن ڈاکٹر شاہ خالد نے برین ٹیومر کی کامیاب سرجری کرکے خیبر پختونخوا کی تاریخ رقم کر دی!یہ صوبے کے کسی بھی نوجوان سرجن کی طرف سے کیا گیا پہلا کامیاب برین ٹیومر آپریشن ہے — جو پورے صوبے اور قوم کے لیے باعثِ فخر ہے 🇵🇰👏ڈاکٹر شاہ خالد نہ صرف بٹگرام، بلکہ پورے خیبر پختونخوا کا روشن چہرہ بن گئے ہیں۔آئیے ہم سب ان کی کامیابی کو سراہیں اور اُن نوجوانوں کے لیے امید بنائیں جو علم اور خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ 🙌 #ڈاکٹرشاہخالد #خیبرپختونخوا